Daily Aftab
24 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہندوستان اور مصر کے درمیان دفاعی شراکت داری بڑھانے پرمعاہدہ

by Online Desk
20 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

قاہرہ، 20 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان اور مصر نے دفاع کے شعبے میں تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جو باہمی مفادات کے تمام شعبوں میں دفاعی تعاون کو بڑھانے کی راہ ہموار کرے گا وزارت دفاع نے منگل کو بتایا کہ کل قاہرہ میں مصر کے وزیر دفاع جنرل محمد ذکی کے ساتھ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی دو طرفہ بات چیت کے دوران اس مفاہمت نامے پر دستخط کیے گئے۔مسٹر سنگھ نے ٹویٹ کیا، "قاہرہ میں مصر کے وزیر دفاع جنرل محمد ذکی کے ساتھ ایک بہترین ملاقات ہوئی۔ ہم نے دوطرفہ دفاعی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے متعدد اقدامات پر وسیع بات چیت کی۔ دفاعی تعاون پر مفاہمت نامے پر دستخط ہمارے تعلقات میں نئی ??رفتار اور ہم آہنگی شامل کرتاہے۔وزارت نے کہا کہ ایم او یو پر دستخط دورے کے دوران ایک "سنگ میل کا واقعہ” ہے جو باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دفاعی تعاون کو بڑھانے کی راہ ہموار کرے گا۔مسٹر سنگھ مصر کے سرکاری دورے پر ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ مذاکرات کے آغاز سے قبل قاہرہ میں وزارت دفاع میں انہیں رسمی گارڈ آف آنر دیا گیاتھا۔وزارت دفاع نے کہا کہ ملاقات کے دوران فریقین نے دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا اور مشترکہ مشقوں اور تربیت کے لئے اہلکاروں کے تبادلے کو بڑھانے پر اتفاق رائے پر پہنچے، بالخصوص انسداد دہشت گردی کے شعبے میں۔دونوں وزرائ پابند طریقے سے ہندوستان اور مصر کی دفاعی صنعتوں کے درمیان تعاون بڑھانے کی تجاویز کی نشاندہی کرنے پر بھی اتفاق کیا۔ انہوں نے علاقائی سلامتی پر بھی تبادلہ خیال کیا اور عالمی امن اور استحکام میں ہندوستان اور مصر کے تعاون کا اعتراف کیا۔فریقین نے کووڈ-19 وباکے باوجود گزشتہ سال کے دوران مضبوط دفاعی شراکت داری اور تبادلوں پر خوشی کا اظہار کیا۔مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے ساتھ وزیر دفاع کی اپیل کے بعد دونوں وزرائ دو طرفہ تعاون کے سیکورٹی اور دفاعی پہلوو?ں کو بڑھانے اور ان پر توجہ مرکوز کرنے پر اتفاق کیا۔مسٹر سنگھ نے اپنے مصری ہم منصب کو انڈیا-افریقہ ڈیفنس ڈائیلاگ اور ا?ئی اوا?ر وزرائے دفاع کی کانفرنس میں مدعو کیا، جو 18-22 اکتوبر، 2022 کے درمیان گجرات کے گاندھی نگرمیں 12ویں ڈیف ایکسپو کے حصے کے طور پر منعقد ہونے والی ہے۔مسٹر سنگھ نے قاہرہ میں مصر کے سابق صدر انور السادات کے مزار پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
Next Post
سعودی عرب میں سرمایہ کاری میں اضافہ، مزید 531 نئی فیکٹریوں کو لائسنس جاری

سعودی عرب میں سرمایہ کاری میں اضافہ، مزید 531 نئی فیکٹریوں کو لائسنس جاری

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان اور مصر کے درمیان دفاعی شراکت داری بڑھانے پرمعاہدہ
قومی

ہندوستان اور مصر کے درمیان دفاعی شراکت داری بڑھانے پرمعاہدہ

20 ستمبر 2022
غیر باسمتی سفید چاول کی برآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

چاول کی برآمد پر پابندیوں کو کم کرنے کا ارادہ

18 جولائی 2024
روہنگیا ﺅںکو دہلی میں فلیٹ دینے کا کوئی ارادہ نہیں
قومی

روہنگیا ﺅںکو دہلی میں فلیٹ دینے کا کوئی ارادہ نہیں

17 اگست 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(وادی میں ڈرگ مافیا کی بڑھتی ہوئی سرگرمیاں)

10 اکتوبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d