Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مرکزی حکومت سی بی آئی-ای ڈی سے پورے ملک کو ڈرا رہی ہے: کیجریوال

by Online Desk
16 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی، 16 ستمبر (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے مرکزی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ 24 گھنٹے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) – انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعے پوری قوم کو ڈرا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے لیے کچھ مثبت کام بھی کریں، تب ہی ملک آگے بڑھے گا۔بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اسٹنگ آپریشن پر صحافیوں کے پوچھے گئے سوال پر مسٹر کیجریوال نے کہا کہ نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے کہا ہے کہ سی بی آئی کی تحقیقات چل رہی ہے۔ تمام اسٹنگ آپریشن سی بی آئی کو سونپ دیں۔ سی بی آئی کو پیر تک تحقیقات کرنے دیں۔ چار دن بہت ہیں۔ اگر کچھ غلط ہو تو گرفتار کر لیں اور اگر غلط نہ ہو تو پیر کو معافی مانگیں۔عام ا?دمی پارٹی کے قومی کنوینر نے کہا کہ آج تک سمجھ نہیں آیا کہ شراب گھپلہ کیا ہے؟ پہلے بی جے پی والوں نے کہا کہ 1.5 لاکھ کروڑ روپے کا ہے۔ دہلی کا بجٹ صرف 70 ہزار کروڑ روپے کا ہے، ڈیڑھ لاکھ کروڑ روپے کا گھپلہ کیسے ہوا؟ ان کے ایک اور لیڈر نے کہا کہ آٹھ ہزار کروڑ روپے کا گھپلہ ہے۔ ان کے تیسرے لیڈر نے کہا کہ 1100 کروڑ روپے کا گھپلہ ہے۔ اس کے ساتھ ہی لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ 144 کروڑ روپے کا گھپلہ ہے اور سی بی آئی نے اپنی ایف آئی آر میں لکھا ہے کہ ایک کروڑ روپے کا گھپلہ ہے۔ سی بی آئی نے منیش سسودیا کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا تو ایک پیسہ بھی نہیں ملا۔ ان کے لاکر میں بھی کچھ نہیں ملا۔ سی بی آئی والے بھی ان کے گاو?ں سے ہوتے ہوئے آئے۔ سی بی آئی نے ان کے گاو?ں والوں سے پوچھا کہ کیا منیش جی نے کوئی زمین وغیرہ خریدی ہے۔انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ صبح سے شام تک سی بی ا?ئی۔ای ڈی کرنے کے بجائے مرکزی حکومت کو بھی ملک کے لئے کچھ مثبت کام کرنا چاہئے۔ ملک کے لیے مثبت کام نہیں کریں گے تو ملک کیسے ترقی کرے گا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
دہلی میں پٹرول 101.84 روپے اور ڈیزل 89.87 روپے

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بزدل لوگ پنجاب کا امن وامان خراب کرنا چاہتے ہیں: کجریوال
قومی

مرکزی حکومت سی بی آئی-ای ڈی سے پورے ملک کو ڈرا رہی ہے: کیجریوال

16 ستمبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d