Daily Aftab
26 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ملک میں کووڈ سے 30 افراد کی موت کے بعد اموات کا اعداد و شمار بڑھ کر پانچ لاکھ 27 ہزار 289 ہوگیا

by Online Desk
20 اگست 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی، 20 اگست (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 13900 لوگ کورونا وائرس وبا سے ٹھیک ہوئے ہیں، اسی کے ساتھ ہی اس بیماری سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 43699435 ہوگئی ہے ۔ ملک میں صحت یابی کی شرح 98.58 فیصد ہے ۔ مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے ہفتہ کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 209.40 کروڑ ویکسین دی گئی ہیں۔ وزارت نے کہا کہ کورونا وائرس کی وبا سے مزید 30 افراد کی موت کے بعد اموات کا اعدادوشماربڑھ کر پانچ لاکھ 27 ہزار 289 ہوگیاہے ۔ ملک میں کورونا ایکٹیو کیسز کی تعداد ایک لاکھ ایک ہزار 166 ہو گئی ہے ۔ فعال کیسز کی شرح 0.23 فیصد ہے ۔ انفیکشن کی یومیہ شرح 4.21 فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔وزارت نے کہا کہ کورونا وائرس (کووڈ-19) انفیکشن کے 13372 نئے کیسزسامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر چار کروڑ 43 لاکھ 27 ہزار 890 ہو گئی ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 315231 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 88.21 کروڑ سے زیادہ کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔پنجاب میں ایکٹو کیسز 311 بڑھ کر15856 ہو گئے ۔ ریاست میں اس بیماری سے 747101 لوگ ٹھیک ہو چکے ہیں اور مزید دو مریضوں کی موت کے بعد اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد 17874 ہو گئی ہے ۔اس مدت میں مہاراشٹر میں 43 فعال کیسوں کے اضافے کے ساتھ، ان کی کل تعداد بڑھ کر 11733 ہوگئی۔ ریاست میں اب تک 7920772 افراد اس وبا سے شفایاب ہوچکے ہیں اورہلاکتوں کا اعدادوشمار بڑھ کر 148191 ہو گیاہے ۔کرناٹک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 470 ایکٹو کیسزبڑھنے سے ان کی کل تعداد بڑھ کر 9777 ہو گئی ہے اور 1100 مریضوں کی صحت یابی کے ٹھیک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3988417 ہو گئی ہے ۔ اس وبا سے مزید تین مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 40204 ہو گئی ہے ۔اس کے بعد راجستھان میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 342 بڑھ کر 4407 ہو گئی ہے ۔ اس دوران 404 افراد کے صحت یاب ہونے سے ریاست میں اس وبا سے آزاد ہونے والوں کی کل تعداد 1290157 ہو گئی ہے اور دواموات کے بعد ہلاکتوں کا اعدادوشمار بڑھ کر9603 تک پہنچ گیا ہے ۔ قومی دارالحکومت دہلی میں، کورونا ایکٹیو کیسز کی تعداد 680 کم ہو کر 6146 اور اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 1959215 ہو گئی ہے ۔ اس وبا سے مزید تین مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 26411 ہو گئی ہے ۔ ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں 81 ایکٹو کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد 4659 ہو گئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
”انہوں نے گاندھی کو مارا، کیا وہ مجھے بخشیں گے“

”انہوں نے گاندھی کو مارا، کیا وہ مجھے بخشیں گے“

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جان لیوا کورونا وائرس سے 600 سے زائد افراد لقمہ اجل
تازہ ترین خبریں

ملک میں کووڈ سے 30 افراد کی موت کے بعد اموات کا اعداد و شمار بڑھ کر پانچ لاکھ 27 ہزار 289 ہوگیا

20 اگست 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d