بیس ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا
رشوت خوری کے خلاف جنگ جاری رکھتے ہوئے زڈی بل میں اینٹی کرپشن بیوروں نے وارڈ افسر کورنگیں ہاتھوں دبوچ کاسلاخوںکے پیچھے دھکیل دیا،لوگوںنے کارروائی کی سرہانہ کی ۔ شہرخاص کے زڈی بل علاقے میں غیرقانونی طور پرعمارت کی تعمیر کرنے کے سلسلے میں وار ڈ نمبر دس میں محمد مقبول نے سائل کوتیس ہزار روپے رشوت دینے کی بات کی معاملہ بیس ہزار پر طئے ہوا تاہم سائل نے اس سلسلے میں اینٹی کرپشن بیوروں کاجانکاری فراہم کی ۔اینٹی کرپشن بیوروں نے زڈی بل سرینگر میں وارڈ افسر کوبیس ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگیں ہاتھوں دبوچ کرسلاخوں کے پیچھے دکھیل دیا۔مقامی لوگوںنے اس کارروائی کی سرہانہ کرتے ہوئے کہاتمام رشوت خور افسروں کے لئے جیل بہترین جگہ ہےں اور ان کی جائیدا دضبط کی جانی چاہئے تاکہ لوگوںکوراحت مل سکے ۔