Daily Aftab
1 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

قصوروار قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ غیر قانونی

by Online Desk
17 اگست 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو اس معاملے میں ملک کو جواب دینا ہوگا: کانگریس
نئی دہلی، ۷۱/اگست (یو این آئی) کانگریس نے ‘امرت مہوتسو’ کے موقع پر آبرو ریزی، اجتماعی عصمت دری اور قتل جیسے سنگین جرائم کے قصوروار 11 قیدیوں کو معاف کرنے کے گجرات حکومت کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو اس معاملے میں ملک کو جواب دینا ہوگا۔ کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا نے بدھ کے روز یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ رہائی غیر قانونی ہے اور سنگین جرائم میں ملوث مجرموں کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں سپریم کورٹ کا حوالہ دے کر گمراہ کیا گیا ہے ، اس لیے اس معاملے پر مسٹر مودی اور مسٹر شاہ کے ساتھ ہی گجرات حکومت کو بھی جواب دینا چاہیے ۔کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بھی حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ "جن لوگوں نے پانچ ماہ کی حاملہ خاتون کی عصمت دری کی اور اس کی تین سالہ بچی کو قتل کیا، انہیں ‘آزادی کے امرت مہوتسو’ کے دوران رہا کر دیا گیا۔ ناری شکتی کی بات کرنے والے ملک کی خواتین کو کیا پیغام دے رہے ہیں؟وزیراعظم صاحب، پورا ملک آپ کے قول و فعل میں فرق دیکھ رہا ہے ۔پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے حکومت پر بے حس ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کہا، "حاملہ خاتون کی اجتماعی عصمت دری اور اس کے بچے کو قتل کرنے کے جرم میں تمام عدالتوں سے عمر قید کی سزا یافتہ مجرموں کی بی جے پی حکومت کے ذریعہ رہائی، کیمرے کے سامنے ان کا استقبال- کیا یہ خواتین کے ساتھ ناانصافی اور بے حسی کی انتہا نہیں ہے ؟”کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا نے کہا کہ سنگین جرائم کے مجرموں کو اس طرح معاف نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ گجرات حکومت نے 15 اگست کو امرت مہوتسو کے موقع پر عصمت دری کے 11 مجرموں کو معاف کر کے بہت سے قوانین کو توڑے ہیں۔ عصمت دری اور قتل جیسے جرائم میں مذہب کو نہیں دیکھا جاتا اور مجرم کو سزا ملنی چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ گجرات حکومت کہتی ہے کہ اس نے یہ فیصلہ 1992 کی پالیسی کے تحت کیا ہے لیکن اس نے یہ پالیسی 2013 میں ختم کر دی تھی، پھر اس پالیسی کے تحت معافی کیسے دی گئی۔ ریپ کرنے والوں، گینگ ریپ کرنے والوں، قاتلوں کو معاف نہیں کیا جا سکتا لیکن یہاں امرت مہوتسو پر ایسے سنگین مجرموں کو معافی مل گئی ہے ۔ترجمان نے کہا کہ اس رہائی سے قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہوئی ہے لہٰذا حکومت ان قیدیوں کو رہا کرنے والی جیل ایڈوائزری کمیٹی میں شامل افراد کے کردار کا بھی جائزہ لے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ملک میں مزید 346 افراد ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 509011 ہو گئی

کووڈ سے ملک میں30 مریضوں کی موت ، مرنےوالوں کی تعداد 527134 ہو گئی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

قصوروار قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ غیر قانونی
تازہ ترین خبریں

قصوروار قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ غیر قانونی

17 اگست 2022
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا

25 جولائی 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d