Daily Aftab
17 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن ،نوجوانوں نے ہر گھر ترنگا مہم کیلئے زبردست جوش و خروش دکھایا

by Online Desk
15 اگست 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سیکورٹی فورسز نے جموں و کشمیر میں ’ملی ٹنسی کے نیٹ ورک‘ کو ختم کرنے کیلئے آخری آپریشن شروع کردیا /لیفٹنٹ گورنر
سخت ترین حفاظتی انتظامات کے بیچ سرینگر سمیت وادی کے تمام ضلع صدر مقامات پر یوم آزادی کی تقریبات انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی جس دوران سب سے بڑی تقریب سرینگر کے شیر کشمیر اسٹیڈم میں منعقد ہوئی جہاں جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منو ج سنہا نے ’ترنگا “لہرانے کے بعد مارچ پاسٹ پر سلامی لی۔اس موقعہ پر جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر نے اپنے خطاب میں کہا کہ جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن ہو رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے جموں و کشمیر میں ’ملی ٹنسی کے نیٹ ورک‘ کو ختم کرنے کے لیے آخری حملہ شروع کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پتھراو¿، ہڑتالیں، اسکولوں بند ہونا اب تاریخ بن چکی ہے۔ نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی تمام کوششوں کا منہ توڑ جواب دیا گیا، جموں و کشمیر کے نوجوانوں نے ہر گھر ترنگا مہم کے لیے زبردست جوش و خروش دکھایا۔ سی این آئی کے مطابق سرینگر اور وادی کے دوسرے ضلع مقامات پر 15اگست کو یومِ آزادی کی تقریبات منانے کے سلسلے میں یہاں شیر کشمیر سٹیڈیم سرینگر اور دوسرے ضلع صدر مقات اور تحصیل مقامات پر خصوصی تقریبا ت کا انعقاد ہوا ۔ سرینگر کے شیر کشمیر سٹیڈم میں جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے تقریب کامعائینہ کیااور تقریب پر قومی پرچم لہرانے کی رسم انجام دی اور پریڈ پر سلامی لی۔ تقریب میں جموں وکشمیر پولیس،آئی آر پی، سی آر پی ایف ،این سی سی ،فائر اینڈ ایمر جنسی سروسز ،فارسٹ پروٹکشن فورس،جے کے آکزلری پولیس نے حصہ لیا۔ تقریب میں یومِ آزادی منانے کے سلسلے میں ترتیب دئے گئے تمام پروگراموں کا بھی جائزہ لیا گیا ۔اس موقعہ پر اپنی تقریر میں جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتہ کو کہا کہ مرکز کا زیر انتظام علاقہ گذشتہ برس کی تبدیلیوں کے باعث نئی معمولات کی بحالی اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ جموں کشمیر میں تبدیلی لانے کیلئے امن اور ترقی کو زینہ بنائیں گے۔اس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ پڑوسی ملک کی طرف سے امن کو غیر مستحکم کرنے کی تمام کوششوں سے پیشہ وارانہ طور پر نمٹا جا رہا ہے۔”ہماری سیکورٹی فورسزامن کو مستحکم کرنے اور اسے ایک مستقل خصوصیت بنانے کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں۔“منوج سنہانے مزید کہا ”سڑکوں پر پتھراو¿، ہرتال اور اسکولوں اور کالجوں کی بندش اب ایک تاریخ ہے۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں سال کے 365 دنوں میں سے، 100 دن ہڑتالوں کا مشاہدہ کرتے تھے جس سے کاروبار، اور اسکولوں اور کالجوں میں پڑھنے والے بچوں کی تعلیم پر اثر پڑتا تھا “۔ "سنہا نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر امن اور خوشحالی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ بازار رات گئے تک کھلے رہتے ہیں اور عام طور پر شام کے اوقات تک ٹرانسپورٹ چلتی رہتی ہے۔ کوئی خوف نہیں ہے اور عام آدمی راحت کی سانس لے رہا ہے۔“انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو گمراہ کرنے کے تمام مذموم عزائم اور پروپیگنڈے کا سیکورٹی فورسز اور انتظامیہ کی جانب سے منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے۔ ایل جی نے کہا کہ جموں و کشمیر میں سیکورٹی فورسز نے پڑوسی ملک کے ذریعہ چلائے جانے والے "ملی ٹنسی کے نیٹ ورک “کو ختم کرنے کے لئے آخری حملہ شروع کیا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کولگام میں پولیس پارٹی پر جنگجوﺅں کا حملہ ، ایک پولیس اہلکار ہلاک

چھوٹی گام شوپیان کے سیب باغات میں مشتبہ ملی ٹنٹوں کی فائرنگ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر نے 25 ڈی ڈی سی اور بی ڈی سی عمارتوں کا سنگ بنیاد رکھا
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن ،نوجوانوں نے ہر گھر ترنگا مہم کیلئے زبردست جوش و خروش دکھایا

15 اگست 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
امریکا میں اسکول میں فائرنگ ،3 طلبا ہلاک
بین اقوامی

امریکا میں اسکول میں فائرنگ ،3 طلبا ہلاک

01 دسمبر 2021
اصلاحات نے اعتماد پر مبنی ٹیکس نظام کو یقینی بنایا: سیتارمن
قومی

اصلاحات نے اعتماد پر مبنی ٹیکس نظام کو یقینی بنایا: سیتارمن

24 جولائی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d