ADVERTISEMENT
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں منگل کے روز 2ٹپر ڈرائیور اُس وقت لقمہ اجل بن گئے جب پتھر ڈھونے کے دوران پھتر کی کن سے پتھر گرآئے جس کی زد میں دونوں ٹپر ڈرائیور آگئے ۔ اس وقعے کی وجہ سے علاقہ میں کہرام مچ گیا ۔