Daily Aftab
24 مئی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

قومی ترانہ گائیکی مقابلہ ۔2022ءکو جموں وکشمیر کے شہریوں کا زبردست ردِّعمل ملا

by Online Desk
08 اگست 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مقابلے کیلئے تقریباً 9,000اِندراجات موصول ہوئے ۔ ڈائریکٹر اِنفارمیشن
محکمہ اطلاعات اور تعلقات عامہ ( ڈی آئی پی آر ) نے آزادی کے 75 برس کو منانے اور اسے ” آزادی کا اَمرت مہااُتسو “ کے طور پر منانے کے لئے قومی ترانہ گائیکی مقابلہ ۔2022ءشروع کیا تھا جس کے لئے یکم اگست سے 7 اگست 2022 ءکے درمیان آئن لائن اِندراجات کھلے تھے۔حکومت نے اِس مقابلے کے تحت جموںوکشمیر کے شہریوں سے کہا تھا کہ وہ گوگل لِنک کے ذریعے اَپنے اِندراجات جمع کر کے قومی ترانہ گائیکی مقابلے میں حصہ لیں۔اِندراجات اِنفرادی اور گروپ کیٹیگریز کے تحت کھلے تھے ۔

اِنفرادی زُمرے کے تحت دو ذیلی زُمرہ جات کے لوگوں 13 برس سے 18برس تک اور زائد اَز 18 برس عمر کے اَفراد کو مقابلے میں حصہ لینے کی اِجازت دی گئی تھی جہاں گروپ کیٹیگری کے لئے عمر کی کوئی پابندی نہیں رکھی گئی تھی۔ڈائریکٹر اطلاعات اور تعلقات عامہ اَکشے لابرو نے اِس پہل پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اِس مقابلے کے تحت جموںوکشمیر کے مختلف حصوں سے تقریباً9,000 اِندراجات موصول ہوئے جن میں تقریباً50,000 شرکا¿ شامل تھے جو کہ گذشتہ برس موصول ہونے والی اِندراجات سے چار گنا زیادہ ہے اور جموں اور کشمیر دونوں صوبوں سے تقریباً مساوی گزارشات موصول ہوئیں ۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ جنوبی کشمیر کے اضلاع سب سے آگے ہیں اور اُنہوں نے جمع کرنے کی تعداد میں زبردست ردِّعمل دیا ہے۔موصول ہونے والی اِندراجات شرکا¿ کے متعلقہ ڈپٹی کمشنروںکو بھیجی جائیں گی جو ہر زُمرے میں سے بہترین تین کا اِنتخاب کریں گے ۔ہر ضلع سے جیتنے والے یوم آزادی پر اَپنے اَپنے ضلعی صدر مقامات پر قومی ترانہ گائیں گے ۔

یہ بھی پڑھیے

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا

کٹراسے سرینگر تک ریل سروس شروع ہونے کامعاملہ التواءمیں

جولائی سے شروع ہونے والی امر ناتھ یاترا کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل

ADVERTISEMENT

ضلعی سطح کے فاتحین کی فہرست صوبائی کمشنروں کو بھیجی جائے گی جو پھر فاتحین کو حتمی شکل دیں گے ۔مقابلے کے فاتحین کو بالترتیب پہلے ، دوسرے اور تیسرے انعامات کے لئے 25,000روپے ،11,000 روپے اور 5,000روپے کے نقد انعامات کے علاوہ صوبائی سطح پر یوم آزادی کی تقریبات میں قومی ترانہ پیش کرنے کا موقعہ بھی ملے گا۔آخری تاریخ میں توسیع کے لئے موصول ہونے والی درخواستوں کی تعداد کو دیکھتے ہوئے ڈی آئی پی آر ” آزادی کا امرت مہااُتسو“ کے تحت مقابلے کا ایک اور دور شروع کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہے ۔

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا
تازہ ترین خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا

23 مئی 2025
 ریلوے نے دنیا کے بلند ترین چناب ریل پل پر ٹرائل رن کیا
تازہ ترین خبریں

کٹراسے سرینگر تک ریل سروس شروع ہونے کامعاملہ التواءمیں

23 مئی 2025
بال تل یاتریوں کے دوقافلے امرناتھ یاتراکی جانب روانہ ہوئے
تازہ ترین خبریں

جولائی سے شروع ہونے والی امر ناتھ یاترا کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل

23 مئی 2025
ہندوستان نہ صرف مستقبل کے لیے تیار ہے، بلکہ وہ مستقبل کو تشکیل بھی دے رہا ہے۔ وکرم  مصری
تازہ ترین خبریں

ہندوستان نہ صرف مستقبل کے لیے تیار ہے، بلکہ وہ مستقبل کو تشکیل بھی دے رہا ہے۔ وکرم  مصری

23 مئی 2025
 وزیر خارجہ جے شنکر نے جرمن چانسلر فریڈرک مرز سے ملاقات کی
بین اقوامی

 وزیر خارجہ جے شنکر نے جرمن چانسلر فریڈرک مرز سے ملاقات کی

23 مئی 2025
کینیڈا نے آزاد تجارتی معاہدے پر بات چیت روک دی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان اور امریکہ باہمی فائدہ مند تجارتی معاہدے پر پیش رفتکی۔ پیوش گوئل

23 مئی 2025
حیدر پور ہ جھڑپ میں مارے گئے تیسرے شہری کے نعش کے مطالبہ کو لیکر محبوبہ مفتی کا راج بھون مارچ
تازہ ترین خبریں

کشمیر میں پرنٹ میڈیا کوتباہی کاسامنا

22 مئی 2025
آﺅاسکول چلیں ہم !وادی میں 02مارچ سے ہوگا درس و تدریس کا عمل دوبارہ بحال
تازہ ترین خبریں

کشمیر میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر اسکولی اوقات کار میں تبدیلی

22 مئی 2025
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
تازہ ترین خبریں

ضلع کشتواڑکے سنگھ پورہ چھاترﺅ علاقے میں سیکورٹی فورسزکا مشترکہ آپریشن

22 مئی 2025
Next Post
پی ڈی پی لیڈر وحید پرہ کے خلاف چارج شیٹ دائر

پی ڈی پی لیڈر وحید پرہ کے خلاف چارج شیٹ دائر

اہم خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا

کٹراسے سرینگر تک ریل سروس شروع ہونے کامعاملہ التواءمیں

جولائی سے شروع ہونے والی امر ناتھ یاترا کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
قومی ترانہ گائیکی مقابلہ ۔2022ءکو جموں وکشمیر کے شہریوں کا زبردست ردِّعمل ملا
تازہ ترین خبریں

قومی ترانہ گائیکی مقابلہ ۔2022ءکو جموں وکشمیر کے شہریوں کا زبردست ردِّعمل ملا

08 اگست 2022
لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

20 مئی 2025
فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان
تازہ ترین خبریں

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان

21 مئی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d