ADVERTISEMENT
سرینگر/
ریاسی میں پہاڑی سے گرنے والے پتھروں کی زد میں آکر دو یاتری ہلاک ہوئے ہیں جبکہ اس واردات میں ایک اور یاتری زخمی ہوا ہے ۔ اس دوران حکام نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ زخمی یاتری کو ہسپتال پہنچایا گیا ہے جہاں اس کی حالت مستحکم ہے ۔
ADVERTISEMENT