Daily Aftab
10 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ٹنل کے آر پارگزشتہ شام سے شدید بارشوں سے ندی نالوں میں تغیانی ،بادل پھٹنے سے کئی علاقوں میں تباہی

by Online Desk
28 جولائی 2022
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

رام بن اور پونچھ میں ایک روز کے لئے تعلیمی ادارے بند،پونچھ نالے میں27افراد پھنس گئے بچاو کارروائیاں جاری
سرینگر جموں،سرینگرمظفر آباد اور لہہ شاہراﺅں پر پسیاںگر آئی ،30جولائی کے بعد موسم میں بہتری کا امکان :محکمہ موسمیات
جموںو کشمیر میں بدھ کی بعد دو پہر سے ہی وقفے وقفے سے مختلف علااقوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہو اہے جوجمعرات کی صبح تک جاری رہا ہے رات بھر شدید بارشوں کے ساتھ ہی کئی علاقوں کے ندی نالوں میں تغیانی آئی ہے جبکہ متعدد مقامات پر بادل پھٹنے کے واقعات بھی رونما ہوئے ہیں ۔اس دوران تازہ موسمی صورتحال کے پیش نظر ضلع انتظامیہ پونچھ اور رام بن نے مزکورہ علاقوں میں تعلیمی اداروں کو ایک دن کے لئے بند رکھا ہے ۔اس دوران ٹنل کے اس پار کئی علاقوں میں متعدد افراد نالوں میں پھنس گئے ہیں جبکہ کئی افراد کو بچانے کے لئے لئے بچاو کارروائیاں بڑے پیمانے پر جاری ہے ۔جہاں بارشوں کی وجہ سے ندی نالوں میں تغیانی آئی ہے وہی دوسری اور سرینگر جموں،سرینگرمظفر آباد اور لہہ شاہراﺅں پر پسیاںگر آئی جہاں ان سڑکوں کو بحال کرنے کا کام جاری تھا

اس دوان محکمہ موسمیات نے بتایا کہ،30جولائی کے بعد موسم میں بہتری کا امکان ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کوصبح سے مطلع ابروآلود رہنے کے بعدبعددوپہرسے ٹنل کے آرپار شدید بارشوںکاسلسلہ وقفے وقفے سے شروع ہوا ۔اس دوران دن میںشروع ہونے والی تیزبارشوں کا سلسلہ جمعرات کی صبح تک جاری رہا ہے جس کے وجہ سے ندی نالوں میں تغیانی آئی ہے اور سڑکیں اورگلیاں زیرآب آگئیں جس کی وجہ سے لوگوں کو عبور مرور میں انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔شہر کے کچھ علاقوں میں موسلا دار بارشوں اورشدیدژالہ باری کی وجہ سے لوگ گھروںمیں سہم کررہ گئے ۔ادھر سرینگر کے مبنہ علاقوں میں لوگوں کو بارشوں کی پانی نے خوفزدہ کیا تھا۔ادھر وسطی کشمیر کے بڈگام کے راوتھ پورہ کھاگ علاقے میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب بادل پھٹنے کی وجہ سے تین مکانوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔لوگوں نے بتایا کہ مقامی لوگوں کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں مکینوں کو باہر نکالا گیا۔مقامی لوگوں نے کہاکہ عبدالرشید ڈار ولد عبدالعزیز ڈار ، عبدالغنی ڈار اور عبدالرشید راتھر کے مکانوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ادھر کھریو پانپور علاقے میں ایک پل کو پانی نے شدید نقصان پہنچایا ہے ۔اس دوران تیز بارشوں کی وجہ سے سرسرینگر جموں،سرینگرمظفر آباد اور لہہ شاہراﺅں پر پسیاںگر آنے کے نتیجے میں مزکورہ شاہراہ کے ٹریفک کی آوا جاوہی میں خلل پڑا ہے ۔ تاہم تمام علاقوں میں اس رہورٹ کو مکمل کرنے تک بحالی کا کام جاری تھا۔ادھر وادی کشمیر میں شدید بارشوں کی وجہ سے مکی سمیت دیگر فصلوں کو سخت نقصان پہنچا ہے ۔ ٹنل کے اس پار۔ادھر ٹنل کے اس پار شدید بارشوں اور بادل پھٹنے کے نتیجے میں اکثر مقامات لوگوں کوانتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ہے اور کئی مقامات پر لوگوں ندی نالوں میں پھنس گئے ہیں جن کو باہر نکالنے کے لئے لوگ اور انتظامیہ مل کر کام کر رہے ہیں۔ضلع انتظامیہ پونچھ اور رام بن نے موسمی صورتحال کو دیکھ کر دونوں اضلاع میں احتیاطً تعلیمی اداروں کو ایک روز کے لئے بند رکھنے کا حکم دیا تھا ۔نمائندے کے مطابق شدید بارش کی وجہ سے ضلع پونچھ کے دریاوں اور ندی نالوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہوئی ہے وہیں ضلع کے چنڈک بیلہ کے دریا میں پانی نے سیلابی صورتِ حال اختیار کی ہے اور اس دوران دریا کے نزدیک رہائش پذیر6خاندانوں کے 27افراد سیلاب ی پانی کے ذد میںمیں آ گئے، جنہیں بچانے کے لیے فوج پولیس اور سیول انتظامیہ کی جانب سے بچاو کاروائی شروع کی گئی ہے۔ایڈیشنل ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ بشارت انقلابی نے اس حوالے سے جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ چنڈک بیلا کے27افراد سیلاب کے ذد میںدآئے ہیں ہیں، انہیں وہاں سے نکالنے کے لیے فوج پولیس اور انتظامیہ کی مدد لی جا رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آنے والے ایک دو گھنٹوں میں انہیں سیلاب زدہ علاقے سے نکال لیا جائے گا۔ادھر ایک اور کارروائی میں پونچھ میں ہی فوج نے 14افراد کو بچا لیا ہے۔جبکہ اسی علاقے میں مزید چار افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ ۔اس دوران جمعرات کو موسم میں بہتر ی آئی ہے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے30جولائی سے پہلے موسم میں کسی خاص تبدیلی کا امکان نہیں ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بھاجپا اور اس کے حامی لوگوں کو تقسیم کرنے کی کوششوں میں مصروف/عمر عبداللہ

منشیات کی روک تھام کیلئے سماج کی مجموعی کوششوں کی ضرورت

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

نکاسی آب کانظام ناکام،لالچوک سوئمنگ پول میں تبدیل
تازہ ترین خبریں

ٹنل کے آر پارگزشتہ شام سے شدید بارشوں سے ندی نالوں میں تغیانی ،بادل پھٹنے سے کئی علاقوں میں تباہی

28 جولائی 2022
ملک میں کووڈ19کی صورتحال میں بتدریج بہتری ، اموات کی گھٹ رہی ہیں
تازہ ترین خبریں

بھارت میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز میں مسلسل اضافہ

18 ستمبر 2021
کینیا میں سڑک حادثے میں 30 مسافر ہلاک
تازہ ترین خبریں

کینیا میں سڑک حادثے میں 30 مسافر ہلاک

25 جولائی 2022
ہندوستان اور ملائیشیا نے جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دیا۔ مودی
تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم نریندر مودی بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا جائزہ لیں گے

30 دسمبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d