Daily Aftab
19 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ملک میں کورونا کے 20 ہزار سے زائد معاملے

by Online Desk
14 جولائی 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 43689989 ہو گئی
نئی دہلی، ۴۱جولائی (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ-19) کے 20139 کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 43689989 ہو گئی ہے ۔ مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 199 کروڑ 27 لاکھ 27 ہزار 559 ویکسین دی گئی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 1344714 لوگوں کو کووڈ کے ٹیکے لگائے گئے ۔ اس دوران 3 لاکھ 94 ہزار 774 لوگوں کا کووڈ ٹیسٹ کیا گیا ہے اور اس کے ساتھ ملک میں اب تک کل 86.81 کروڑ لوگوں کے کووڈ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ وزارت کے مطابق، اس دوران ملک میں کووڈ-19 سے 16482 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد اب یہ تعداد بڑھ کر 43028356 ہو گئی ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 38 مریضوں کی موت کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر525557 ہو گئی ہے ۔ اس دوران 3619 ایکٹو کیسز بڑھ کر 136076 ہو گئے ۔ ملک میں یومیہ انفیکشن کی شرح 5.1 فیصد، فعال شرح 0.31 فیصد، صحت یاب ہونے کی شرح 98.49 فیصد اور شرح اموات 1.20 فیصد ہے ۔ اس دوران مغربی بنگال میں کورونا انفیکشن کے 1616 ایکٹو کیسز بڑھنے کے بعد ان کی کل تعداد بڑھ کر 27496 ہوگئی۔ جبکہ ریاست میں اب تک 2010513 مریض اس مہلک وائرس کے انفیکشن سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ اموات کی تعداد 21255 ہو گئی ہے ۔ مہاراشٹر میں فعال معاملات کی تعداد 645 کم ہوکر 16922 ہوگئی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی مزید 3 ہزار 210 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 78 لاکھ 45 ہزار 300 تک پہنچ گئی ہے ، اس دوران 10 مریضوں کی موت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 148001 ہوگئی ہے ۔اتر پردیش میں ایکٹو کیسز کی تعداد 38 بڑھ کر 2363 ہو گئی ہے ۔ ریاست میں اس جان لیوا وائرس کو شکست دینے والے افراد کی تعداد میں 382 کااضافہ ہونے کے بعد کل تعداد 2069109 ہو گئی ہے ، یہاں اموات کی تعداد 23549 ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، نفٹی نے 18 ہزار کا ہندسہ پار کیا

اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کورونا کے 1800 سے زیادہ نئے معاملے درج
تازہ ترین خبریں

ملک میں کورونا کے 20 ہزار سے زائد معاملے

14 جولائی 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d