Daily Aftab
3 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مقبول ہونے والے اقدام پر مبنی‘ مختصر طریقے تلاش کرکے‘ کی جانے والی سیاست‘ کسی ملک کو تباہ کرسکتی ہے/وزیراعظم مودی

by Online Desk
13 جولائی 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک ہے جہاں کے لوگوں کو ہر طرح کے جمہوری حقوق حاصل ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جتنے حقوق بہار کے رہنے والے کو حاصل ہیں اتنے ہی جمہوری حقوق لداخ،کشمیر ، جموں ، ہریانہ یا کنیا کماری کے لوگوں کو بھی حاصل ہیں۔ وزیر اعظم نے کہاکہ دنیا میں جمہوریت کی ماں بھارت ہے جہاں جمہوریت کو مساوات کا ایک وسیلہ سمجھا جاتا ہے ۔اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ مقبولیت کیلئے کئے جانےوالے اقدام پر مبنی‘ مختصر طریقے تلاش کر کے کی جانے والی سیاست‘ کسی ملک کو تباہ کرسکتی ہے۔ دیوگھر میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں بھارت کو نئی بلندیوںتک لے جانا ہے‘ جیسا کہ یہ سخت محنت کی بنیاد پر آزادی کے 100 سال پورے کررہا ہے۔وزیر اعظم نے کہاکہ آج میں آپ سبھی کو ایک بات سے سترک کرنا چاہتاہوں‘ آج ہمارے دیش کے سامنے ایک اور ایسی چنوتی آکھڑی ہوئی ہے‘ جسے ہر دیشواسی کو جاننا اور سمجھناہے۔ یہ چنوتی ہے شارٹ کٹ کی راج نیتی۔ بہت آسان ہوتا ہے‘ لوک لبھاون وعدے کرکے شارٹکٹ اپنا کر لوگوں سے ووٹ بٹور لینا۔ شارٹ کٹ اپنانے والے کو نہ محنت کرنی پڑتی ہے اورنہ ہی انہیں دورگامی پریناموں کے بارے میں سوچنا پڑتا ہے۔ لیکن یہ بہت بڑی سچائی ہےکہ جس دیش کی راج نیتی شارٹ کٹ پر ادھارت ہوجاتی ہے‘ اس کا ایک نہ ایک دن شارٹ کٹ ہوہیجاتا ہے۔ شارٹ کٹ کی راج نیتی دیش کو تباہ کردیتی ہے۔ بھارت میں ہمیں ایسی شارٹ کٹاپنانے والی راج نیتی سے دور ہنا ہے۔وزیراعظم نریندر مودی نے جھارکھنڈ میں 16 ہزار 800 کروڑ روپے سے زیادہ لاگت والے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ دن میں دیر گئے جناب مودی نے بہار قانون ساز اسمبلی کیصدسالہ تقریبات کی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندرمودی نے عوامی نمائندوں کو تلقین کی کہ وہ ملک کے مفاد کی خاطر متحد ہوجائیں۔ مودی نے کہا کہ قانون ساز اَرکان کو عام آدمی سے متعلق معاملات کے تئیں مثبت رویہ اختیارکرنا چاہئے۔میں مانتا ہوں بہار جتنا سمدر ہوگا بھارت کی لوک تانترکشکتی بھی اتنی ہی مضبوط ہوگی۔ بہار جتنا سشکت ہوگا‘ بھارت بھی اتنا سمرتھیہ وان ہوگا۔آزادی کا امرت مہوتسو اور بہار ودھان سبھا کے سو ورش کا یہ اتہاس کا اوسر ہم سبھی کیلئےپرتیک جن پرتی ندھی کیلئے آتم وویچنا اور آتم نرکشن کا بھی سندیش لے کر آیا ہے۔ ہماپنے لوک تانتر کو جتنا مضبوط کریں گے اتنی ہی مضبوطی ہماری آزادی کو ملے گی‘ ہمارےادھیکاروں کو ملے گی۔اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ بھارت میں جمہوریت کا تصور اِتناقدیم ہے‘ جتنا یہ ملک‘ اِتنا قدیم ہے‘ جتنی ہماری یہ ثقافت‘ وزیراعظم نے وضاحت کی کہ بھارت‘ جمہوریت کو مساوات کا ایک وسیلہ سمجھتا ہے اور بھارت کا یقین‘ بقائے باہم اورہم آہنگی کے نظریئے میں ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
اسدالدین اویسی پر ہونےوالے جان لیوا حملے کی جانچ چل رہی ہے: امت شاہ

وزیر اعظم نریندر مودی کی زیرقیادت حکومت میں کاروبار کرنے والوں کیلئے ایک ہموار ماحول نصیب ہوا/ امیت شا ہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں کشمیر میں صنعتی سرمایہ کاری کا منصوبہ
تازہ ترین خبریں

مقبول ہونے والے اقدام پر مبنی‘ مختصر طریقے تلاش کرکے‘ کی جانے والی سیاست‘ کسی ملک کو تباہ کرسکتی ہے/وزیراعظم مودی

13 جولائی 2022
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d