ADVERTISEMENT
چندا پورہ پلوامہ میں سرینگر سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان سڑک کے حادثے میں لقمہ اجل بن گیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق سرینگر سے تعلق رکھنے نواجوان چند پورہ پلوامہ میں سڑک کے ایک حادثے میں زخمی ہوا جس کو فوری طور پر سب ڈسٹرکٹ ہسپتال راجپورہ پہنچایا گیا جہاں سے اسے نازک حالت میں سرینگر کے صدر ہسپتال پہنچایا گیا جہاں اس کی موت واقع ہوئی ۔ مہلوک نوجوان کی شناخت امتنان منیر وانی ساکن فردوس کالونی بمنہ کے بطور ہوئی ہے ۔
ADVERTISEMENT