Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

طالبان کے پہلے سالانہ بجٹ میں 5 کروڑ ڈالر سے زائد خسارے کی پیش گوئی

by Online Desk
15 مئی 2022
A A
FILE PHOTO: Afghan Deputy Prime Minister Mawlavi Abdul Salam Hanafi speaks during a ceremony to raise the Taliban flag in Kabul, Afghanistan, March 31, 2022. REUTERS/Ali Khara/File Photo

FILE PHOTO: Afghan Deputy Prime Minister Mawlavi Abdul Salam Hanafi speaks during a ceremony to raise the Taliban flag in Kabul, Afghanistan, March 31, 2022. REUTERS/Ali Khara/File Photo

0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بجٹ پر آئندہ سال فروری تک عمل درآمد، اس دوران ملک میں صرف مقامی فنڈز کا استعمال ہوگا
کابل: ۵۱ مئی (ایجنسیز) طالبان حکام نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے سالانہ بجٹ میں افغانستان کو 44 ارب افغانیز ( 50کروڑ 10 لاکھ ڈالر) بجٹ خسارے کا سامنا کرنا پڑے گا، تاہم اس بات کی وضاحت نہیں دی گئی کہ متوقع ریونیو اور مقررہ اخراجات کے درمیان فرق سے کس طرح نمٹا جائے گا۔ ڈان اخبار میں شائع خیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال اگست کے وسط میں اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد طالبان حکام نے پہلے سالانہ بجٹ کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر نائب وزیر اعظم عبدالسلام حنفی کا کہنا تھا کہ ملک کی آمدنی ایک کھرب 86 ارب 70کروڑ افغانیز ہے جبکہ حکومت کی جانب سے 2 کھرب 31 ارب 40 کروڑ لاکھ افغانیز اخراجات کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ترجمان احمد ولی حقمل کا کہنا ہے کہ کسٹم، وزارتوں اور کان کے متعلق محکموں سے ریونیو کی وصول کی جارہی ہے۔ 2001 میں امریکی قیادت میں افغانستان پر حملے کے بعد قائم کی گئی مغرب حمایت یافتہ حکومتیں غیر ملکی امداد پر انحصار کرتی تھیں۔ اگست 2021 میں غیر ملکی فورسز نے افغانستان کو چھوڑ دیا جس کے بعد طالبان نے حکومت گراتے ہوئے اقتدار پر قبضہ حاصل کرلیا۔ عالمی سطح پر طالبان کی حکومت کو تاحال تسلیم نہیں کیا گیا ہے، ملک ڈوبتی ہوئی معیشت اور سیکیورٹی کے مسائل سے نمٹ رہا ہے جبکہ مدد فراہم کرنے والے ادارے رستہ تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کس طرح طالبان کو فنڈ پر براہِ راست رسائی دیے بغیر 5 کروڑ افغان شہریوں کی مدد کی جائے۔عبدالسلام حنفی کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کا بجٹ وزارتوں کے کونسل منظور کروالیا گیا ہے اور طالبان کے سپریم رہنما حیبت اللہ اخونزادہ نے بھی اس کی تصدیق کردی ہے، اس بجٹ پر آئندہ سال فروری تک عمل درآمد کیا جائے گااور اس میں صرف مقامی فنڈز کا استعمال ہوگا۔نائب وزیر اعظم نے کہا کہ ’ہم نے تعلیم، ٹیکینکل تعلیم اور ہائیر ایجوکیشن پر غور کیا ہے اور ہماری تمام تر توجہ اس بات پر مرکوز ہے کہ کس طرح ہر ایک کے لیے تعلیم کی راہ ہموار کی جائے‘۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
شام میں اسرائیلی میزائل حملے ، پانچ ہلاک ،دو زخمی

شام میں اسرائیلی میزائل حملے ، پانچ ہلاک ،دو زخمی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

طالبان کے پہلے سالانہ بجٹ میں 5 کروڑ ڈالر سے زائد خسارے کی پیش گوئی
تازہ ترین خبریں

طالبان کے پہلے سالانہ بجٹ میں 5 کروڑ ڈالر سے زائد خسارے کی پیش گوئی

15 مئی 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
پولیس نے سرینگر سے 4جنگجوﺅں کے معاونین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا
تازہ ترین خبریں

چیرکوٹ لولاب میں2خواتین گرفتار

15 اکتوبر 2022
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d