Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بحریہ کے کمانڈروں کی چار دن کی کانفرنس نئی دِلی میں شروع ہوگئی ہے

by Online Desk
25 اپریل 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بھارت جنوبی ایشیاءمیں طاقت کے توازن کو برقرار رکھنا چاہتا ہے ۔ وزیر دفاع
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کی قیادت میں نئی دلی میں آج سے بحریہ کی چار روزہ کانفرنس شروع ہوئی ہے ۔ اس موقعے پر وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے بتایا کہ بھارت دفاعی شعبہ میں انقلابی اقدامات اُٹھارہا ہے تاکہ ملکی دفاع مضبوط ہو۔ راجناتھ سنگھ نے مزید بتایا کہ بھارت کی دفاعی پوزیشن مضبوط ہونے سے جنوبی ایشاءمیں طاقت کا توازن برقرار رہے گا جو خطے میں امن و سلامتی کےلئے ضروری ہے ۔ راجناتھ سنگھ نے بتایا کہ بھارت کی بحری، بری اور فضائی طاقت کسی ملک کے خلاف نہیں بلکہ اپنی دفاعی پوزیشن مضبوط بنانا ہے ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق بحریہ کے کمانڈروں کی پہلی چار روزہ کانفرنس نئی دِلی میں ہوئی ہے۔ اس کانفرنس کا افتتاح وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کی جو اس میں بطور مہمان خصوصی کی حیثیت سے بھی شریک تھے ۔ وزیر دفاع نے بتایا کہ بھارت دفاعی شعبہ میں جو سنگ میل طے کررہا ہے وہ انقلابی نوعیت کے اقدامات ہیں اور تاریخ میں پہلی بار اس طرح کے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں خاص کر دفاعی سازوسامان کی تیاری ملکی سطح پر ہونا اپنے آپ میں ایک اہم انقلابی قدم ہے ۔ وزیر دفاع نے بتایا کہ روس، یوکرین جنگ نے ثابت کردیا ہے کہ جس قدر کوئی ملک مضبوط ہوگا امن و سلامتی بھی بہتر ہوگی ۔ انہوں نے بتایا کہ بھارت کسی ملک کے خلاف کوئی جاریحانہ عزائم نہیں رکھتا بلکہ خطے میں طاقت کے توازن کو برقرار رکھنا چاہتا ہے تاکہ خطے میں امن و سلامتی قائم رہے ۔ ذرائع کے مطابق اِس کانفرنس میں بحریہ کے اعلیٰ کمانڈروں سمیت چیف آف ڈیفنس ایم ایم نروانے اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر بھی موجودہیں جبکہ بھارتی فوج اور بھارتی فضائیہ کے سربراہاں بھی بحریہ کے کمانڈروں کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے اور چا ر روز ت جاری رہنے والی اس کانفرنس میں بھارتی دفاعی پوزیشن کی مضبوطی کے حوالے سے مقررین تقریر کریں گے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مرکزکووڈ19 اموات کی تعداد کو نہیں چھپا رہا ہے: منسکھ منڈاویہ

سرکار ملک سے دو ہزار تیس تک ملیریا اور دو ہزار پچاس تک ٹی بی کا خاتمہ کرنے کیلئے ایک جامع منصوبے پر کام کررہی ہے: مانڈویا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

فوج کی جانبازی پرسوال اٹھانے والوں کوعوام برداشت نہیں کرینگے: راجناتھ
تازہ ترین خبریں

بحریہ کے کمانڈروں کی چار دن کی کانفرنس نئی دِلی میں شروع ہوگئی ہے

25 اپریل 2022
بھارت میں80 فیصد آبادی کو کووڈ ٹیکے لگانے کا دعویٰ
تازہ ترین خبریں

بھارت میں80 فیصد آبادی کو کووڈ ٹیکے لگانے کا دعویٰ

17 نومبر 2021
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت
جموں و کشمیر

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت

16 مئی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d