Daily Aftab
21 مئی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

by Online Desk
24 اپریل 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پہو پلوامہ میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوﺅںکے مابین تصادم آرائی

عسکری تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ تین ملی ٹنٹ جاں بحق ، علاقے میں تلاشی آپریشن جاری

یہ بھی پڑھیے

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

بھارت میں روایتی کاشتکاری کو مربوط کرنا بھی ہمارا مقصد ہے۔  شیوراج سنگھ چوہان

ADVERTISEMENT

شمال و جنوب میں جنگجو مخالف آپریشنوں میں تیزی کے بیچ جنوبی ضلع پلوامہ کے پہوعلاقے میں فوج و فورسز اور جنگجوﺅںکے مابین جاری مسلح تصادم آرائی میں لشکر سے وابستہ تین جنگجو جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس نے جھڑپ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ علاقے میں جھڑپ میں تین جنگجو مارے گئے گئے جن کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود ضبط کر لیا گیا ۔سی این آئی کو پولیس ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پہو پلوامہ میں جنگجوﺅں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد فوج ، سی آر پی ایف اور جموں کشمیر پولیس نے اتوار کے بعد دوپہر علاقے کو محاصرہ میں لیکر تلاشی کارروائی شروع کردی۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جونہی علاقے میں سیکورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کردیا تو وہاں چھپے بیٹھنے عسکریت پسندوں نے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کی جس کے ساتھ ہی علاقے میں جھڑپ شروع ہوئی۔ ذرائع کے مطابق اسی دوران فورسز کی اضافی کمک علاقے کی جانب روانہ کی گئی جنہوں نے پورے علاقے کو سیل کر دیا اور جنگجوﺅںکے فرار ہونے کے تمام راستے سیل کر دئے گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ابتدائی فائرنگ کے نتیجے میںگولیوں کے تبادلے کے بعد علاقے کا محاصرہ وسیع کر دیا گیا ہے اور ملی ٹنٹوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ علاقے میںکچھ وقت تک گولی باری ہوئی اور جونہی علاقے میں گولیوںکا تبادلہ تھم گیا تو وہاں سے دو جنگجوﺅںکی نعشیں بر آمد کر لی گئی ۔جس کے بعد علاقے میں پھر سے گولیوں کا تبادلہ ہو اور کچھ دیر بعد ایک اور جنگجو جاںبحق ہو گیا جس کے ساتھ ہی جھڑپ میں کل ملا کر تین جنگجو مارے گئے ۔ پولیس کے ایک سنیئر آفیسر نے جھڑپ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ علاقے میں ملی ٹنٹوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس و سیکورٹی فورسز کو محاصرے میںلیا گیا جس دوران وہاں جھڑپ شروع ہوئی ۔ انہوں نے کہا کہ جھڑپ میں تین جنگجو مارے گئے جبکہ علاقے میں تلاشی آپرین جاری ہے ۔

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

20 مئی 2025
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا
تازہ ترین خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

20 مئی 2025
کشمیر کی دستکاری کی برآمدات 1116.37 کروڑ روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
قومی

بھارت میں روایتی کاشتکاری کو مربوط کرنا بھی ہمارا مقصد ہے۔  شیوراج سنگھ چوہان

20 مئی 2025
اروناچل پردیش میں  ماہ اکتوبر میں  تین نئے ہوائی راستے فعال ہوں گے۔ سندھیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت  کا سیٹلائٹ نیٹ ورک شاید دنیا میں سب سے تیز ہوگا۔  سندھیا

20 مئی 2025
چین کو تائیوان کی پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ صدر ولیم لائی
تازہ ترین خبریں

چین کو تائیوان کی پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ صدر ولیم لائی

20 مئی 2025
امریکی میوہ جات اور دالوں کی درآمدپر ڈیوٹی میں مزید تخفیف
تازہ ترین خبریں

ہماچل پردیش کے  سیب کے کسانوں نے ترکی کی درآمدات پر مکمل پابندی کا مطالبہ کیا

20 مئی 2025
چیف آف ڈیفنس اسٹاف  نے اگلی فوجی چوکیوں کا دورہ کیا
تازہ ترین خبریں

چیف آف ڈیفنس اسٹاف  نے اگلی فوجی چوکیوں کا دورہ کیا

20 مئی 2025
بھارت کا براہموس میزائل چین کے فضائی دفاع سے بہتر ہے۔ دفاعی ماہر سنجیو سریواستو
تازہ ترین خبریں

بھارت کا براہموس میزائل چین کے فضائی دفاع سے بہتر ہے۔ دفاعی ماہر سنجیو سریواستو

20 مئی 2025
وزیر اعظم مودی آج راجوری کے نوشہرہ سیکٹر واردا ہونگے
تازہ ترین خبریں

صحت مند دنیا کا مستقبل شمولیت، مربوط وژن اور تعاون پر منحصر ہے۔ وزیراعظم  مودی

20 مئی 2025
Next Post
زیون حملہ جیش سے وا بستہ جنگجوﺅں نے انجام دیا۔ آئی جی پی کشمیر

کولگام تصادم میں مارے گئے دونوں جنگجو پاکستانی تھے/آئی جی پی کشمیر

اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

بھارت میں روایتی کاشتکاری کو مربوط کرنا بھی ہمارا مقصد ہے۔  شیوراج سنگھ چوہان

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
تازہ ترین خبریں

24 اپریل 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ہندوستان کا براہموس میزائل— عالمی دفاعی برآمدات میں ایک ابھرتا ہوا ستارہ
تازہ ترین خبریں

 ہندوستانی فوج کے لیے دفاعی بجٹ میں50,000 کروڑ روپے کا اضافہ۔ ذرائع

16 مئی 2025
عالمی رہنماوں نے بھارت کے آپریشن سندور کی حمایت کی
تازہ ترین خبریں

پاکستانی ہیکرز نے آپریشن سندور کے بعد 15 لاکھ سے زائد بھارتی ویب سائٹس پر حملہ کیا۔ رپورٹ

13 مئی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d