Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اگلے چند سالوں میں ہم 70ہزار کروڑ روپیہ کی سرمایہ کاری کا ہدف حاصل کریں گے / لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

by Online Desk
24 اپریل 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

8لاکھ نوجوانوں کو آئندہ کچھ سالوں میں روزگار حاصل ہو گا ، پنچایتی راج کو مضبوط کرنے کی خاطر زمینی سطح پر کام کیا گیا
وزیر اعظم نریندر مودی کی متحرک و فعال قیادت میں جموںکشمیر کا 70سالہ پرانا خواب ” ایک ودھان ، ایک پردھان اور ایک نشان“ آج پورا ہو گیا کی بات کرتے ہوئے جموںکشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ جموں وکشمیر میں پنچایتی راج کو مضبوط کرنے کی خاطر زمینی سطح پر کام کیا گیا اور تین ٹائر پنچایتی راج سسٹم قائم ہے جس سے پنچایتی نمائندوں کو اختیارات حاصل ہوئے ہیں۔انہو ں نے مزید کہا کہ 8لاکھ جموںکشمیر کے نوجوانوں کو آئندہ کچھ سالوں میں روزگار حاصل ہو گا ۔ اطلاعات کے مطابق جموںکے سانبہ کے پلی گاﺅں میں پنچایتی راجدیوس کے موقع پر منعقدہ ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جموںکشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے وزیر اعظم نریندر مودی کا استقبال کرتے ہوئے کہا کہ ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ ملک میںکشمیر سے کیناکماری تک ایک ہی پرچم اور ایک ہی لیڈر ہے جو آج ہمارے سامنے کھڑا ہے ۔ لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ”سال 1947 کے بعد جموں وکشمیر میں صرف 15ہزار کروڑ کی سرمایہ کاری ہوئی جبکہ آج جموں وکشمیر حکومت کے پاس 52 ہزار کروڑ روپیہ کی تجاویز ہیں جن میں سے 38 ہزار کروڑ روپیہ کی سرمایہ کاری کی تجاویزکا وزیر اعظم نریندر مودی نے آج افتتاح کیا“۔منوج سنہا نے مزید کہا کہ اگلے چند سالوں میں ہم 70ہزار کروڑ روپیہ کی سرمایہ کاری کا ہدف حاصل کریں گے جس کے ذریعے تقریباً سات سے آٹھ لاکھ نوجوانوں کو روزگار ملے گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ موجودہ مرکزی حکومت جموں وکشمیر میں تعمیرو ترقی کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کی خاطر زمینی سطح پر کام کر رہی ہیں۔لیفٹنٹ گورنر نے کہا کہ جموں وکشمیر میں پنچایتی راج کو مضبوط کرنے کی خاطر زمینی سطح پر کام کیا گیا اور آج یہاں پر تین ٹائر پنچایتی راج سسٹم قائم ہے جس سے پنچایتی نمائندوں کو اختیارات حاصل ہوئے ہیں۔منوج سنہا نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی فعال قیادت میں یونین ٹریٹری کا ایک ودھان، ایک نشان اور ایک پردھان کا ستر سالہ پرانا خواب شرمندہ تعبیر ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دفعہ 370 کے خاتمہ کے بعد جموں وکشمیر بھارت میں حقیقی معنوں میں ضم ہوا ، اور یہ کہ آج جموں وکشمیر میں تعمیر وترقی کا دوردورہ ہے اور لوگ بھی آزاد فضاﺅں میں سانس لے رہے ہیں۔اس موقع پر وزیر اعظم دفتر میں تعینات وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہاکہ پی ایم مودی کی قیادت میں جموں وکشمیر کے لوگوں نے حقیقی خود حکمرانی کو پھلتے پھولتے ہوئے دیکھا۔انہوں نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں حالات اب پوری طرح سے معمول پر آچکے ہیں اور اب باہر کے لوگ یہاں پر بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرنے کے خواہاں ہے جس سے یہاں کے نوجوانوں کو روزگار ملے گا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ملک میں 2600 کے قریب کورونا کے یومیہ معاملے

ملک میں 2600 کے قریب کورونا کے یومیہ معاملے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اگلے چند سالوں میں ہم 70ہزار کروڑ روپیہ کی سرمایہ کاری کا ہدف حاصل کریں گے / لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا
تازہ ترین خبریں

اگلے چند سالوں میں ہم 70ہزار کروڑ روپیہ کی سرمایہ کاری کا ہدف حاصل کریں گے / لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

24 اپریل 2022
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
ایل جی نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی
جموں و کشمیر

ایل جی نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

17 اگست 2022
 پی ایم مودی نے  ہند آسٹریلیا تجارتی معاہدہ   تاریخی قرار دیا
قومی

پی  ایم مودی ممکنہ  امریکہ  دورہ  کی تاریخ مناسب وقت پر اعلان کی جائیں گی۔  وزارت خارجہ

02 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d