Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کرونا کے نئے معاملات میں زبردست اضافہ شروع

by Online Desk
23 اپریل 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ملک میں838کے اضافے کے ساتھ روزانہ معاملوں کی تعداد2527ہوگئی
نئی دہلی:۳۲/ اپریل (یو این آئی) ملک میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے نئے معاملات میں زبردست اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2527 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ملک میں بدھ کو 1913296 کورونا ویکسین لگائی گئیں اور اب تک پورے ملک میں کورونا ویکسین کی 1874672536 خوراکیں دی جا چکی ہیں۔مرکزی وزارت برائے صحت اور خاندانی بہبود کی طرف سے جمعہ کی صبح جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں انفیکشن کے 2527 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں درج کیسز کی کل تعداد 43054952 ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 33 افراد کی ہلاکت کے بعد کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ 22 ہزار 149 تک پہنچ گئی۔ اس دوران، ملک میں فعال کیسز میں 838 کا اضافہ ہوا ہے، جس سے ان کی کل تعداد 15079 ہوگئی ہے۔ اسی دوران 1656 مریض صحت یاب ہوئے ہیں جس کے ساتھ ہی کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 42517724 ہوگئی ہے۔ ملک میں فعال کیسز کی شرح 0.03 فیصد، صحت یابی کی شرح 98.76 فیصد اور موت کی شرح 1.21 فیصد پربرقرارہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں قومی دار الحکومت دہلی میں سب سے زیادہ 283 فعال کیسز کا اضافہ ہوا ہے۔ اس کے بعد یہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد 3,253 ہو گئی ہے۔ اس دوران 757 افراد کے صحت یاب ہونے سے انفیکشن سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 1843282 ہوگئی۔ اس مدت کے دوران کووڈ-19 سے دو مریضوں کی موت ہوئی اور مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 26,164 ہو گئی۔ہریانہ میں فعال کیسز میں 191 کا اضافہ ہوا ہے۔ ریاست میں اس وقت 1632 فعال کیسز ہیں۔ اس دوران 194 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد وبا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد 976291 ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہاں کووڈ-19 سے کسی مریض کی موت نہیں ہوئی اور مرنے والوں کی تعداد 10,618 پر برقرار ہے۔کیرالہ میں کورونا وائرس کے 42 فعال کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کی تعداد بڑھ کر 2613 ہو گئی ہے۔ اس سے نجات پانے والوں کی تعداد میں 242 کا اضافہ ہوا ہے اور اب یہ بڑھ کر 6467457 ہو گئی جب کہ مرنے والوں کی تعداد میں 31 کا اضافہ ہوا اور اب یہ تعداد 68781 ہو گئی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 17ویں دن بھی مستحکم

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 17ویں دن بھی مستحکم

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموںوکشمیر :ایک روز میں 234افراد کی رپورٹ مثبت آئی جن میں 89مسافر شامل ہیں
تازہ ترین خبریں

کرونا کے نئے معاملات میں زبردست اضافہ شروع

23 اپریل 2022
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(نشاط کے قریب چنار زار کا قیام)

10 اگست 2022
ایل جی نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی
جموں و کشمیر

ایل جی نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

17 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d