Daily Aftab
7 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

روس کا یوکرین میں فوجی سرگرمیاں محدود کرنے کا فیصلہ

by Online Desk
30 مارچ 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ترکی میں مذاکرات کامیاب، پوتن اور زیلنسکی کے درمیان ملاقات کا امکان
انقرہ: ۰۳ مارچ (ایجنسیز) ترکی کے شہر استنبول میں مذاکرات کے بعد روس کے ڈپٹی وزیر دفاع نے کہا ہے یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت مشرقی علاقوں میں فوجی سرگرمیاں بہت کم کر دی جائیں گی۔ الیگزینڈر فومن کا کہنا تھا کہ غیرجانبداری اور یوکرین کے ایٹمی ہتھیار حاصل نہ کرنے پر اتفاق کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ کیف اور چرنیگیو کے علاقوں میں فوجی سرگرمیاں بہت کم کی جائیں گی۔ روس کے چیف مذاکرات کار ولادیمیر میڈینسکی نے کہا کہ بامعنی گفتگو‘ ہوئی ہے اور یوکرین کی تجاویز روسی صدر کو پیش کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ولادیمیر پوتن اور یوکرینی صدر ولودیمیر زیلینسکی کے درمیان اس سلسلے میں ملاقات بھی ہوسکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یوکرین نے تحریری تجاویز دی ہیں جن کے تحت یوکرین ’انٹرنیشنل سکیورٹی گارنٹی کے تحت مستقل طور پر غیرجانبدار رہے گا۔‘ اس میں کریمیا، لوگانسک اور ڈونسٹک کے علاقے شامل نہیں ہیں اور یوکرین ان کو واپس لینے کیلئے فوج کارروائی نہیں کرے گا۔ ولادیمیر میڈینسکی کے مطابق یوکرین کی تجاویز میں یہ بھی شامل ہے کہ وہ فوجی اتحاد نہیں کرے گا اور نہ غیرملکی اڈے قائم کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ یوکرین چاہتا ہے کہ دونوں ممالک کے صدور کے درمیان ملاقات کے وقت حتمی معاہدہ تیار ہو جائے۔ روس کے چیف مذاکرات کار نے کہا کہ ’یوکرین کو اس حوالے سے موزوں جواب دیا جائے گا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سری لنکا کے ہسپتالوں کو جان بچانے والی ادویات کی قلت کا سامنا

سری لنکا کے ہسپتالوں کو جان بچانے والی ادویات کی قلت کا سامنا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

روس کا یوکرین میں فوجی سرگرمیاں محدود کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین خبریں

روس کا یوکرین میں فوجی سرگرمیاں محدود کرنے کا فیصلہ

30 مارچ 2022
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
قومی

ہندوستان کی  جی ڈی پی  ایک دہائی میںکو دوگنا ہوکر4.3 ٹریلین  امریکی ڈالر  ہوگئی

22 مارچ 2025
غیر قانونی چینی ماہی گیری کا مقابلہ کرنےکیلئے امریکہ۔ ارجنٹائن تعاون کریں گے
تازہ ترین خبریں

غیر قانونی چینی ماہی گیری کا مقابلہ کرنےکیلئے امریکہ۔ ارجنٹائن تعاون کریں گے

31 مارچ 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d