Daily Aftab
23 مئی ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی عنقریب مشکل ہوجائے گی

by Online Desk
08 مارچ 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

معاملے کو سنبھالنے کیلئے دوسرے طریقے تلاش کرنے ہونگے: امریکہ
پیرس:۸ مارچ(یواین آئی) امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین نے کہا کہ مغربی ممالک اب تک یوکرین کو ہتھیار فراہم کرنے میں کامیاب رہے ہیں لیکن آنےوالے دنوں میں یہ مزید مشکل ہو سکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ میرے خیال میں انتہائی مشکل حالات میں بھی یوکرین کو ہتھیاروں کی سپلائی غیر معمولی رہی ہے۔

انہوں نے وضاحت کے بغیر کہا کہ بین الاقوامی برادری نے بہت زیادہ ردعمل ظاہر کیا ہے اور اس نے ہتھیارحاصل کرنے کے طریقے تلاش کرلئے ہیں جبکہ یہ آنےوالے دنوں میں مزید مشکل ہو سکتا ہے اسلئے ہمیں اس معاملے کو سنبھالنے کیلئے دوسرے طریقے تلاش کرنے ہوں گے۔ واضح رہے کہ 24 فروری کو روس کے حملے کے بعد سے مغربی اتحادیوں کی جانب سے یوکرین میں ہتھیار، گولہ بارود اور رقوم کی بھرمار ہوئی۔ امریکہ نے گزشتہ مہینے 350 ملین ڈالرزکے فوجی سازوسامان کی منظوری دی تھی تاکہ یوکرین کی حکومت کو حملہ سے لڑنے میں مدد ملے، واضح رہے کہ یہ امریکی تاریخ کا سب سے بڑا پیکج تھا۔ دریں اثنا، یوروپی یونین نے بھی یوکرین کو کل 500 ملین ڈالرز ہتھیاروں کی خریداری اور ترسیل کے لیے مالی مدد فراہم کرنے پر اتفاق کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ آنے والے دنوں میں یوکرین کے حامی ممالک انہیں ہتھیار کیسے سپلائی کریں گے ، یہ سب سے اہم ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا 75واں اجلاس جینوامیں شروع

امریکہ کی طرف سے چین کو سخت انتباہ

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا

ADVERTISEMENT

اسی بارے میں

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا 75واں اجلاس جینوامیں شروع
بین اقوامی

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا 75واں اجلاس جینوامیں شروع

23 مئی 2022
امریکہ کی طرف سے چین کو سخت انتباہ
بین اقوامی

امریکہ کی طرف سے چین کو سخت انتباہ

23 مئی 2022
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا

23 مئی 2022
مشیرراجیو رائے بھٹناگر کا کشمیر یونیورسٹی میں”سائنرجسٹک ٹریننگ پروگرام یوٹیلائزنگ دی
تازہ ترین خبریں

مشیرراجیو رائے بھٹناگر کا کشمیر یونیورسٹی میں”سائنرجسٹک ٹریننگ پروگرام یوٹیلائزنگ دی

23 مئی 2022
لولاب کپوارہ کے میں سڑک حادثہ،55سالہ شہری جاں بحق
تازہ ترین خبریں

شادی پورہ بانڈی پورہ میںایک روز کا دولہا حادثے میں از جان

23 مئی 2022
رام بن: پولیس کو ‘جعلی میڈیا گروپس’ کی شناخت کرنے کی ہدایت
تازہ ترین خبریں

رام بن: پولیس کو ‘جعلی میڈیا گروپس’ کی شناخت کرنے کی ہدایت

23 مئی 2022
پٹن اورٹنگمرگ میں2 منشیات فروش گرفتار
تازہ ترین خبریں

گوشہ بگ پٹن میں سرپنچ کی ہلاکت کا معاملہ پولیس نے حل کیا

23 مئی 2022
اپنی نوعیت کی پہلی خواتین انڈسٹریل اسٹیٹ اودھم پورمیں قائم کی جائے گی
تازہ ترین خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

21 مئی 2022
سری لنکا سے ایمرجنسی ختم
تازہ ترین خبریں

سری لنکا سے ایمرجنسی ختم

21 مئی 2022
Next Post
’خستہ حال معیشت‘ کے سبب افغانستان کی امداد بحال نہیں ہوسکتی:عالمی بینک

عالمی بینک یوکرین کو72.3 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا

اہم خبریں

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا

مشیرراجیو رائے بھٹناگر کا کشمیر یونیورسٹی میں”سائنرجسٹک ٹریننگ پروگرام یوٹیلائزنگ دی

شادی پورہ بانڈی پورہ میںایک روز کا دولہا حادثے میں از جان

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی عنقریب مشکل ہوجائے گی
تازہ ترین خبریں

یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی عنقریب مشکل ہوجائے گی

08 مارچ 2022
پانچ اگست2019کے فیصلے جموں وکشمیر کے عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے
تازہ ترین خبریں

پانچ اگست2019کے فیصلے جموں وکشمیر کے عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے

18 مئی 2022
بجبہاڑہ میں غیر ریاستی شہری پستول اور میگزین سمیت گرفتار
تازہ ترین خبریں

اوڑی میں گاڑی سے دس کلو ہیروئن ضبط، ایک شخص گرفتار

20 مئی 2022
دسویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان ،78.43فیصد ی امیدوار کامیاب
تازہ ترین خبریں

دسویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان ،78.43فیصد ی امیدوار کامیاب

16 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔