Daily Aftab
9 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مزید 600 ہندوستانیوں کی وطن واپسی

by Online Desk
03 مارچ 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی:۳ مارچ (یو این آئی) ہندوستانی فضائیہ (آئی اے ایف) کے تین سی-17 طیارے بدھ کی شب اور جمعرات کی صبح کے درمیان یوکرین میں پھنسے 600 سے زیادہ ہندوستانیوں کو لے کر غازی آباد کے ہنڈن ایئر فورس اسٹیشن پہنچے۔ آئی اے ایف کا پہلا سی-17 طیارہ رومانیہ کی راجدھانی بخاریسٹ سے 200 مسافروں کو لے کر کل رات تقریباً 1:30 بجے یہاں پہنچا۔ وزیر مملکت برائے دفاع اجے بھٹ نے خود انڈین ایئر فورس اسٹیشن پہنچنے والے لوگوں کا استقبال کیا۔انہوں نے ٹویٹ کیا کہ وہ ہندوستانی فضائیہ کے عملے اور پائلٹس کی چوبیس گھنٹے خدمات اور ہندوستانی شہریوں کو بحفاظت وطن واپس لانے میں حکومت کی کوششوں کی کےلئے بے حد مشکور ہیں۔ دوسرا سی -17 طیارہ بڈاپیسٹ سے 220 ہندوستانیوں کو لے کر صبح 5:40 بجے ایئر فورس اسٹیشن پہنچا۔ اسی وقت تیسرا سی-17 طیارہ 208 ہندوستانی شہریوں کو لے کر پولینڈ کے راجوف سے صبح 7 بجے ہنڈن پہنچا۔ مسٹر بھٹ نے گھر واپس آنے والے لوگوں کا استقبال کیا اور ان سے بات چیت کی۔ انہوں نے تمام ہندوستانیوں کو جنگ زدہ یوکرین سے وطن واپس لانے تک کوششیں جاری رکھنے کے حکومت کے عزم کے بارے میں آگاہ کیا۔ فضائیہ کے نائب سربراہ ایئر مارشل سندیپ سنگھ نے بدھ کو کہا کہ آئی اے ایف یوکرین سے چوبیس گھنٹے انخلاءکی کارروائیاں کرے گی۔ آپریشن گنگا کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے، وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے بدھ کو دیر گئے کہا کہ ہنگری، رومانیہ، سلوواکیہ اور پولینڈ سے بدھ کو نو پروازیں چلائی گئیں اور مزید چھ کے جلد ہی روانہ ہونے کی امید ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا”مجموعی طور پر، 3000 سے زیادہ ہندوستانی شہریوں کو واپس لایا گیا ہے۔“

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
چیف سیکرٹری نے ڈیجی لاکر اُمنگ پر ورکشاپ کا اِفتتاح کیا

چیف سیکرٹری نے ڈیجی لاکر اُمنگ پر ورکشاپ کا اِفتتاح کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مزید 600 ہندوستانیوں کی وطن واپسی
تازہ ترین خبریں

مزید 600 ہندوستانیوں کی وطن واپسی

03 مارچ 2022
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(کشمیر کی اقتصادی حالت میں بہتری کی کوششیں)

24 جون 2023
امریکہ نے ہندوستان میں نیوکلیئر ری ایکٹر بنانے کے لیے ہولٹیک کو منظوری دی
تازہ ترین خبریں

امریکہ نے ہندوستان میں نیوکلیئر ری ایکٹر بنانے کے لیے ہولٹیک کو منظوری دی

03 اپریل 2025
جموں و کشمیر خوشحالی تمام شہریوں کے لیے بہتر زندگی کو یقینی بنانے صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ہمارا مشترکہ ہدف ۔ایل جی منوج سنہا
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر خوشحالی تمام شہریوں کے لیے بہتر زندگی کو یقینی بنانے صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ہمارا مشترکہ ہدف ۔ایل جی منوج سنہا

25 ستمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d