Daily Aftab
28 مئی ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

چیف سیکرٹری نے ڈیجی لاکر اُمنگ پر ورکشاپ کا اِفتتاح کیا

by Online Desk
03 مارچ 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ڈیجیٹل خدمات غلطی ، رشوت ستانی ختم کرنے میں اہم ۔ چیف سیکرٹری
چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے آج یہاں کنونشن سنٹر میں ڈیجی لاکر اور امنگ پر ایک روزہ ورکشاپ کا افتتاح کیا ۔چیف سیکرٹری کے ہمراہ پرنسپل سیکرٹری جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ منوج کمار دویدی بھی تھے ۔ اس موقعہ پر ڈائریکٹر ڈیجی لاکر اور امنگ دیببرتا نائک بھی موجود تھے ۔ ورکشاپ کا اہتمام جموں و کشمیر ای گورننس ایجنسی (جے اے کے اِی جی اے) ، محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے نیشنل ای گورننس ڈویژن ( NeGD ) کے تعاون سے کیا تھا ۔ اس کا اہتمام جموں و کشمیر کے تعلیم یافتہ کارکنوں کیلئے ہندوستان کی فلیگ شپ ڈیجیٹل خدمات Digilocker اور UMANG کے ساتھ کیا گیا تھا ۔ اپنے خطاب میں چیف سیکرٹری نے کہا کہ جموں و کشمیر نے پہلے ہی ای سروسز متعارف کرنے میں برتری حاصل کی ہے اور اب ای۔ آفس کی عمل آوری میں ملک بھر میں دوسرے نمبر پر ہے ۔ چیف سیکرٹری نے کہا کہ اس کی کوشش اور دیگر اسٹریٹجک وجوہات کی بناءپر یہ مناسب ہو جاتا ہے کہ ہم معیاری ڈیجیٹل خدمات فراہم کرتے ہیں اور آبادی کی سہولیات کیلئے مزید خدمات شامل کرتے رہتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ڈیٹا کو مو¿ثر طریقے سے ہینڈل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور اس نظام کو ڈیجیٹل خدمات کو بہتر بنانے کی کوشش کرنی چاہئے ۔ چیف سیکرٹری نے ڈیجیٹل خدمات کے فوائد پر روشنی ڈالتے کہا کہ وہ عوامی خدمات کی فراہمی میں غلطی اور رشوت ستانی کی گنجائش کو ختم کرتے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ بہت سارے غیر قانونی طریقہ کار کو خود کار بنائیں گے اور آخر کار کم دستی مداخلت کی ضرورت ہو گی ۔ چیف سیکرٹری نے بتایا کہ اس وقت علاقے کے شہریوں کو 173 آن لائین خدمات فراہم کی جا رہی ہیں اور انہوں نے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ اور جے کے ای جی اے کے افسران کو ہدایت دی کہ وہ بعد میں شروع کی جانے والی مزید خدمات کی نشاندہی کریں ۔ چیف سیکرٹری نے جموں و کشمیر کی آن لائین خدمات کے ساتھ حکونت ہند کی PARICHAY تصدیقی خدمات کے بغیر کسی رکاوٹ کے انضمام کے امکان کی حوصلہ افزائی کی ۔ متعلقہ افسران سے کہا گیا کہ وہ آن لائین کے ساتھ ساتھ آف لائن موڈ کے ذریعے بھی خدمات کے بارے میں لوگوں کی رائے جمع کریں ۔ تقریب میں موجود افراد میں سیکرٹری آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ پریرنا پوری ، سی ای او JaKeGA امیت شرما ، جے اینڈ کے یو ٹی کے دیگر افسران کے علاوہ NeGD کے افسران شامل تھے ۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر اور لداخ کیلئے دو موبائل میڈیکل یونٹس کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

مرکز کی دباؤ کی پالیسی کے نتیجے میں جموں وکشمیر میں حالات بگڑ رہے ہیں : محبوبہ مفتی

ای ڈی کا نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے نام سمن جاری

اسی بارے میں

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر اور لداخ کیلئے دو موبائل میڈیکل یونٹس کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر اور لداخ کیلئے دو موبائل میڈیکل یونٹس کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

27 مئی 2022
مرکز کی دباؤ کی پالیسی کے نتیجے میں جموں وکشمیر میں حالات بگڑ رہے ہیں : محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

مرکز کی دباؤ کی پالیسی کے نتیجے میں جموں وکشمیر میں حالات بگڑ رہے ہیں : محبوبہ مفتی

27 مئی 2022
حضرت خواجہ معےن الدےن چستیؒکے 810وےں عرس مبارک پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا پغام
تازہ ترین خبریں

ای ڈی کا نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے نام سمن جاری

27 مئی 2022
چین او روس نے شمالی کوریا کےخلاف پابندیوں کے مسودے کو ویٹو کردیا
تازہ ترین خبریں

چین او روس نے شمالی کوریا کےخلاف پابندیوں کے مسودے کو ویٹو کردیا

27 مئی 2022
سینیگال کے ہسپتال میں آگ ،11 بچوں کی موت
تازہ ترین خبریں

سینیگال کے ہسپتال میں آگ ،11 بچوں کی موت

26 مئی 2022
ملک میں کورونا کی صورتحال میں بہتری آرہی ہے
تازہ ترین خبریں

ملک میں کورونا کے 2628 نئے معاملے درج

26 مئی 2022
ارکان پرلیمان کھلے ذہن سے بات کریں، ملک کو ترقی کی راہ پر لے جائیں:وزیر اعظم مودی
قومی

ہندوستان بڑی معیشتوں میں تیزی سے ترقی کرنےوالا ملک. مودی

26 مئی 2022
شمالی کوریا پر مزید سخت پابندیوں پر سلامتی کونسل میں ووٹنگ
تازہ ترین خبریں

شمالی کوریا پر مزید سخت پابندیوں پر سلامتی کونسل میں ووٹنگ

26 مئی 2022
سرینگر لہہ شاہراہ پر حادثہ ، 9افراد ہلاک
تازہ ترین خبریں

سرینگر لہہ شاہراہ پر حادثہ ، 9افراد ہلاک

26 مئی 2022
Next Post
سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں تیس ہفتوں کے بعد نماز جمعہ ادا

سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں تیس ہفتوں کے بعد نماز جمعہ ادا

اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر اور لداخ کیلئے دو موبائل میڈیکل یونٹس کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

مرکز کی دباؤ کی پالیسی کے نتیجے میں جموں وکشمیر میں حالات بگڑ رہے ہیں : محبوبہ مفتی

ای ڈی کا نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے نام سمن جاری

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

چیف سیکرٹری نے ڈیجی لاکر اُمنگ پر ورکشاپ کا اِفتتاح کیا
جموں و کشمیر

چیف سیکرٹری نے ڈیجی لاکر اُمنگ پر ورکشاپ کا اِفتتاح کیا

03 مارچ 2022
اپنی نوعیت کی پہلی خواتین انڈسٹریل اسٹیٹ اودھم پورمیں قائم کی جائے گی
تازہ ترین خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

21 مئی 2022
بجبہاڑہ میں غیر ریاستی شہری پستول اور میگزین سمیت گرفتار
تازہ ترین خبریں

اوڑی میں گاڑی سے دس کلو ہیروئن ضبط، ایک شخص گرفتار

20 مئی 2022
نابالغ لڑکی کا اغوا اور عصمت دری کا معاملہ ، 8سال بعد کیس کا فیصلہ
تازہ ترین خبریں

نابالغ لڑکی کا اغوا اور عصمت دری کا معاملہ ، 8سال بعد کیس کا فیصلہ

24 مئی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔