ADVERTISEMENT
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روس کے یوکرین پر حملے کی مذمت اور اس کی افواج کے فوری انخلا سے متعلق ایک قرارداد منظور کی گئی ہے۔ بیلاروس میں یوکرین اور روس کے نمائندوں کے درمیان بات چیت کا دوسرا دور آج جمعرات کو متوقع ہے۔ ماسکو کے مطابق قریب 500 روسی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
ADVERTISEMENT














