ADVERTISEMENT
270 کلو میٹر طویل سری نگر – جموں شاہراہ کو جمعرات کی صبح رام بن کے چملواس علاقے میں مٹی کے تودے کھسک آنے کے بعد ٹریفک کی نقل وحمل کچھ گھنٹوں کے لئے بند رہی ۔
ADVERTISEMENT
تاہم حکام نے مشینری اور نفری کو کام پر لگا کر شاہراہ کو کم سے کم وقت میں قابل آمد رفت بنا دیا۔
ایک ٹریفک پولیس عہدیدار نے کہا کہ جمعرات کی صبح شاہراہ پر چملواس علاقے میں مٹی کے تودے کھسک آنے سے ٹرفیک کی نقل و حمل بند کر دی گئی تھی۔