Daily Aftab
26 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

حدبندی کمیشن کے معیادکارمیں2ماہ کی توسیع

by Online Desk
22 فروری 2022
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

منگل کے روز مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرمیں اسمبلی وپارلیمانی حلقوںکی سرنو حدبندی کیلئے6 مارچ2020میں سپریم کورٹ کی ایک ریٹائرڈ خاتون جج رنجناپرکاش ڈیسائی کی سربراہی میں حدبندی کمیشن تشکیل دیاتھا،جس میں چیف الیکشن کمشنر اورجموں وکشمیرکے الیکشن حکام بھی شامل ہیں ۔کمیشن کوایک سال میں رپورٹ پیش کرنے کوکہاگیاتھالیکن کوروناپھوٹ پڑنے کے باعث ایسا ممکن نہیں ہوپایا،جسکے بعدمرکزی سرکارنے حدبندی کمیشن کے معیادکارمیں دومرتبہ چھ چھ ماہ کی توسیع کردی ۔اب جبکہ کمیشن کی معیادممکنہ طورپرمارچ2022میں مکمل ہونے والی تھی تومرکزی سرکارنے متعلقہ نوٹیفکیشن میں ترمیم کرتے ہوئے کمیشن کواپنی حتمی رپورٹ مکمل کرنے کیلئے مزید2ماہ کاوقت دیا۔مرکزی وزارت قانون و انصاف نے پیر 21 فروری کو حد بندی کمیشن کے معیاد کو2 ماہ کی توسیع دی ہے۔ ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے، مرکزی وزارت قانون و انصاف نے جموں وکشمیرمیں اسمبلی وپارلیمانی حلقوںکی سرنو حدبندی کیلئے مارچ2020میں سپریم کورٹ کی ایک ریٹائرڈ خاتون جج رنجناپرکاش ڈیسائی کی سربراہی میں تشکیل حدبنی کمیشن کا وقت2سال سے بڑھا کر2 سال اور2 ماہ کر کے اپنے سابقہ نوٹیفکیشن میں ترمیم کی ہے۔یہ فیصلہ کمیشن کی مجوزہ حد بندی رپورٹ کے خلاف علاقائی جماعتوں کے احتجاج کے بعد کیا گیا ہے۔ پیپلز الائنس فار گپکر ڈیکلریشن PAGDنے 23 فروری کو کمیشن ھٰذاکی دوسرے مسودہ تجویزپرباہمی صلاح مشورے کیلئے 26فروری کوسری نگرمیں ایک میٹنگ طلب کی ہے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ حدبندی کمیشن کی جانب سے ابتک 2عبوری رپورٹ پیش کئے گئے ہیں ،جن کی رﺅ سے جموں وکشمیرمیں اسمبلی حلقوںکی تعدادکو83سے بڑھاکر90کردیاگیا تاہم ان میں سے صو بہ جموںمیں 6اسمبلی نشستوںکااضافہ کیاگیاجبکہ درجہ فہرست ذاتوں وقبائل کیلئے جموں وکشمیرمیں کل16نشستیں مخصوص کی گئی ہیں ۔پیپلز الائنس میں شامل جماعتوں کے علاوہ کانگریس ،اپنی پارٹی اورپیپلز کانفرنس نے حدبندی کمیشن کی تجاویز کویہ کہہ کر مستردکردیاہے کہ یہ غیرقانونی اورعوامی مفادات کے منافی ہیں ۔غور طلب ہے کہ مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے سوموار کوایک نجی نیوز چینل کودئیے گئے انٹرویومیں اسبات کی یقین دہانی کرائی کہ جموں اگلے6سے8ماہ کے اندرجموں وکشمیرمیں اسمبلی انتخابات کروائے جائیں گے۔موصوف نے کہاکہ حدبندی کمیشن نے اپنا کام لگ بھگ مکمل کیاہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پیگاسس جاسوسی کیس : تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

پیگاسس جاسوسی کیس : تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

حدبندی کمیشن کے معیادکارمیں2ماہ کی توسیع
تازہ ترین خبریں

حدبندی کمیشن کے معیادکارمیں2ماہ کی توسیع

22 فروری 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d