Daily Aftab
16 مئی ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

زرعی سیکٹر کو جموں وکشمیرکے اِقتصادی منظر نامے میں ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے

by Online Desk
17 فروری 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموںوکشمیر حکومت نوجوانوںکو زرعی شعبے میں روزگارکے نئے مواقع فراہم کرنے کیلئے اختراعی اِقدامات کر رہی ہے
زراعت اِنسانی تہذیب کا کلیدی اور ضروری حصہ ہے اور کسی بھی خطے کی بنیادی معاشرتی ترقی کی تشکیل کرتی ہے۔جموں و کشمیر کی معیشت بنیادی طور پر زراعت پر منحصر ہے اور تقریباً 70فیصد آبادی بالواسطہ یا بلاواسطہ زرعی اور اس سے منسلک سرگرمیوں میں مصروف ہے۔جموں وکشمیر حکومت روزانہ کی بنیاد پر ایک نظریہ¿ پر کام کر ر ہی ہے تاکہ جموںوکشمیر یوٹی کے کسانوں کوجامع زرعی مداخلتوں سے زیادہ منافع حاصل ہوسکے۔اس کے لئے اِختراعی اور عالمی سطح پر توثیق شدہ فارم ٹیکنالوجی کے تعارف ،مطلوبہ سٹیٹ آف دی آرٹ اِنفراسٹرکچر کو بڑھانے اور ایک قابل عمل ماحولیاتی نظام کی تشکیل سے زرعی شعبے کو جموںوکشمیر میں جدید خطوط پر استوار کیا جارہا ہے۔جموںوکشمیر اِنتظامیہ کا مشن سال 2023ءکے آخیر تک جموں وکشمیر کے کسانوں کی زندگیوں میں مکمل بدلاﺅ اور جدید، متحرک اور زراعت میں تبدیلی لانا ہے۔جموںوکشمیر حکومت نوجوانوںکو زرعی شعبے میں روزگارکے نئے مواقع فراہم کرنے کیلئے اختراعی اِقدامات کر رہی ہے۔وہ فارمر اِنٹرسٹ گروپوں ( ایف آئی جیز) بالخصوص نوجوانوں ، خواتین اور فارمر پروڈیو سر آرگنائزیشنوں ( ایف پی او) کو پروڈکٹ مخصوص کلسٹروں میں جمع کرنے کے لئے بھی زیادہ سے زیادہ کوششیں کر رہے ہیں تاکہ اتما نربھر بھارت کے مقاصد کو پورا کیا جاسکے اور مختلف سی ایس ایس کے تحت جموںوکشمیر کے کسان فلاح و بہبود، دستیاب فنڈنگ اور مواقع کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اُٹھایا جاسکے۔ حالیہ برسوں میں فارمنگ سیکٹر کی میکائزیشن زرعی شعبے کو تبدیل کرنے کے لئے ایک اہم قدم ہے جس سے کسانوں کو زیادہ پیداوار میں مدد ملے گی ۔ وسیع تر معاشی تبدیلی کے لئے کسانوں کو زرعی میکانائزیشن سپورٹ کے ایک حصے کے طور پر لیفٹیننٹ گورنر نے کسانوں کو 100 ٹریکٹر اور پنچایتوں کے لئے 1,035 تھریشر کے لئے منظور ی نامے حوالے کئے۔ حکومت جموںوکشمیر یوٹی کے مختلف حصوں میں کسٹم ہائرنگ سینٹروں اور فارم مشینری بینک بھی قائم کر رہی ہے۔اَب تک 151 کسٹم ہائرنگ سینٹروں اور 122 فارم مشینری بینک شروع کئے جاچکے ہیں۔زرعی اور باغبانی شعبہ جات جموںوکشمیر کی اِقتصادی ترقی اور سیڈ ٹیکنالوجی کے مو¿ثر اِستعمال ، ہائی ڈینسٹی پلانٹیشن ، غذائی اجزا¿ کا اِنتظام اور جموں وکشمیر کو زرعی پاور ہاﺅس بنانے کے لئے مربوط ڈیری فارمنگ سکیموں کو وسیع پیمانے پر اَپنانے کے کلیدی محرک ہیں۔ کولڈ سٹوریج ، مارکیٹ لنکیجوں اور فوڈ پروسسنگ یونٹوں جیسی سہولیات فراہم کی گئی ہیں ۔ اِس کے علاوہ کسانوں کی صنعت کو جوڑنے کے لئے ایک مستحکم فریم ورک تیار کیا گیا ہے اور دیہی نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کئے گئے ہیں تاکہ دیہی اور شہری تفاوت کو دور کیا جاسکے۔مزید برآں، کسان کریڈٹ کارڈ کے ذریعے حالیہ مہینوں تک 11.7 لاکھ کسانوں کو براہ ِ راست مالی اِمداد فراہم کی گئی ہے اور مراعات دی گئی ہیں ۔ پی ایم ۔ کسان سکیم کے تحت زائد اَز دس لاکھ مستفید ین کو 1,706 کروڑ روپے تقسیم کئے گئے ہیں۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت

گیان واپی مسجد میں شیولنگ ملنے کا دعویٰ

بڈگام میں پولیس کارروائی غیر قانونی لکڑی بر آمد ، 02 اسمگلر گرفتار ۔

اسی بارے میں

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت
جموں و کشمیر

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت

16 مئی 2022
گیان واپی مسجد میں شیولنگ ملنے کا دعویٰ
قومی

عمران خان کی فول پروف سکیورٹی کیلئے ہدایت جاری
تازہ ترین خبریں

عمران خان کی فول پروف سکیورٹی کیلئے ہدایت جاری

16 مئی 2022
سری لنکا کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے ’جنگی اقتصادی کابینہ‘ تشکیل
تازہ ترین خبریں

سری لنکا کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے ’جنگی اقتصادی کابینہ‘ تشکیل

16 مئی 2022
روس کی گولہ باری میں کمی، فوج سرحد سے پیچھے ہٹ رہی ہے
تازہ ترین خبریں

روس کی گولہ باری میں کمی، فوج سرحد سے پیچھے ہٹ رہی ہے

16 مئی 2022
ایل جی منوج سنہا کی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے ساتھ ملاقات
تازہ ترین خبریں

ایل جی منوج سنہا کی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے ساتھ ملاقات

16 مئی 2022
نفرت کا ماحول مختلف برادریوں کے درمیان تقسیم کو گہرا کر رہا ہے: فاروق عبد اللہ ، محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

نفرت کا ماحول مختلف برادریوں کے درمیان تقسیم کو گہرا کر رہا ہے: فاروق عبد اللہ ، محبوبہ مفتی

16 مئی 2022
ہندوستان کے لوکل کوگلوبل بنانے کی سمت میں بھی ایک اچھا قدم: مودی
تازہ ترین خبریں

ہند- نیپال تعلقات مزید گہرے ہوں گے

15 مئی 2022
Next Post
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

اہم خبریں

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت

گیان واپی مسجد میں شیولنگ ملنے کا دعویٰ

عمران خان کی فول پروف سکیورٹی کیلئے ہدایت جاری

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

زرعی سیکٹر کو جموں وکشمیرکے اِقتصادی منظر نامے میں ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے
تازہ ترین خبریں

زرعی سیکٹر کو جموں وکشمیرکے اِقتصادی منظر نامے میں ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے

17 فروری 2022
یاسین ملک کیس کے سلسلے میں عدالت کا جوبھی فیصلہ آئے گا اُس کو تسلیم کیا جائے گا/مرکزی وزیر
تازہ ترین خبریں

یاسین ملک کیس کے سلسلے میں عدالت کا جوبھی فیصلہ آئے گا اُس کو تسلیم کیا جائے گا/مرکزی وزیر

11 مئی 2022
حیدر پور ہ جھڑپ میں مارے گئے تیسرے شہری کے نعش کے مطالبہ کو لیکر محبوبہ مفتی کا راج بھون مارچ
تازہ ترین خبریں

سری لنکاکی صورتحال بھارت کیلئے چشم کشا

11 مئی 2022
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(اُردو زبان کو فروغ دینے کی ضرورت)

22 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔