Daily Aftab
17 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

گاندربل میں عسکریت پسندوں کے تین بالائےکارکن گرفتار

by Online Desk
29 جنوری 2022
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

گاندربل میں پولیس نے عسکریت پسندوں کے گروہ کا پردہ فاش کرتے کالعدم عسکری تنظیم ایل ای ٹیٹی آر ایف سے منسلک تین بالائے زمین کارکنوں کو قابل اعتراض مواد ، اسلحہ اور گولہ بارود کے ساتھ گرفتار کےا۔اطلاعات کے مطابق ایک مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد پولیس اور سےکورٹی فورسز نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے گاندربل کے شوہامہ علاقے میں ناکہ چےکنگ بعمل لائی ۔دوران چیکنگ تین مشتبہ افراد کی نقل و حرکت دیکھی گئی جنہیں روک لیا۔ ان کی شناخت فیصل منظور ولد منظور احمد لون ساکنہ بری پورہ شوپیاں، اظہر یعقوب ولد محمد یعقوب گانی ساکنہ زی پورہ شوپیاں اور ناصر احمد ڈار ولد محمد ایوب ڈار ساکنہ بیگم کولگام کے بطور ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق ان کی ذاتی تلاشی پر ان کے قبضے سے 02چینی پستول،تین پستول میگزین،15را¶نڈ گولہ بارود، دودستی بم اور تین موبائل فونز سمیت قابل اعتراض مواد ، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔ جس کے بعد انہیں گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔ابتدائی تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ تینوں کالعدم عسکری تنظیم لشکر یا ٹی آر ایف کے ساتھیوں کے طور پر کام کر رہے تھے اور ضلع بھر میں سرگرم عسکریت پسندوں کو پناہ دینے، ان کی مدد اور اسلحہگولہ بارود کی نقل و حمل میں ملوث تھے۔ اس کے علاوہ وہ ضلع میں عسکریت سے متعلق مختلف سرگرمیوں میں بھی ملوث تھے۔اس سلسلے میں تھانہ پولےس گاندربل نے اس سلسلے مےں کےس ایف آئی آر نمبر 07/2022متعلقہ دفعات کے تحت درج کیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
حوثی باغیوں پر حملے، 70 باغیوں کی ہلاکت کا دعویٰ

حوثی باغیوں پر حملے، 70 باغیوں کی ہلاکت کا دعویٰ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پولیس نے پانپورہ میں 02منشیات فروشوں کو گرفتار کیا
تازہ ترین خبریں

گاندربل میں عسکریت پسندوں کے تین بالائےکارکن گرفتار

29 جنوری 2022
’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا
تازہ ترین خبریں

’’ پازیٹیو  کشمیر‘‘نے  شری رام مندر ایودھیا کے لیے کشمیری زعفران پیش کیا

17 جنوری 2024
دفاعی شعبے میں خود کفالت کا حصول اکیسویں صدی کے بھارت کیلئے بہت اہم ہے:وزیراعظم نریندر مودی
تازہ ترین خبریں

پی ایم مودی نے رانچی کے راج بھون میں 1971 کی جنگ

15 نومبر 2023
اعضاءکے عطیہ کو عوامی تحریک بنانے پر زور
تازہ ترین خبریں

ہندوستان فارما میڈیکل آلات کے شعبوں میںآر اینڈ ڈی کو فروغ دینے کیلئے قومی پالیسی متعارف کرانے کے آخری مراحل میں ہے۔  منڈاویہ

20 اگست 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d