Daily Aftab
7 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

راجناتھ کے ہاتھوں لداخ میں دو اہم پلو ں سمیت بی آر او کے ذریعہ تعمیر کردہ 27 پروجیکٹوں کا افتتاح

by Online Desk
28 دسمبر 2021
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

موجودہ دور میں سرحدی علاقوں میں جنگ کے خطرات کو رد نہیں کیا جا سکتا ہے
سرحدی علاقوں کی جانب بہترین رابطے کو بڑھاﺅا دینا اور سرحدی علاقوں کی ترقی وقت کی ضرورت / راجناتھ سنگھ

/ موجودہ دور میں سرحدی علاقوں میں جنگ کے خطرات کو رد نہیں کیا جا سکتا ہے کی بات کرتے ہوئے وزیر دفاع راجنا تھ سنگھ نے کہا کہ سرحدی علاقوں کی جانب بہترین رابطے کو بڑھاﺅا دینا اور سرحدی علاقوں کی ترقی وقت کی ضرورت ہے ۔ سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق لداخ میں دو اہم پلو ں سمیت بارڈر روڈز آرگنائزیشن کے ذریعہ تعمیر کردہ 27 پروجیکٹوں کا افتتاح کرتے ہوئے مرکزی وزیر دفاع راجنا تھ سنگھ نے کہا کہ موجودہ دور میں سرحدی علاقوں کو ترقی دینے کی ضرورت ہے کیونکہ موجودہ حالات میں کسی بھی وقت کسی بھی جنگ کے امکانات کا مسترد نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ یہ فخر کی بات ہے کہ ہمارے پاس ترقی میں تعاون کیلئے بارڈر روڈز آرگنائزیشن ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرحدی علاقوں کی ترقی کے عمل میں کچھ خاص ضرورتیں ہیں جن کا خیال رکھنا ضروری ہے، ہم نے ان ضروریات پر توجہ دی اور زمینی سطح پر ان پر کام کیا، ہم نے دیکھا کہ ان علاقوں میں سرمائے کی ضرورت ہے، جو نہیں ہو سکتی۔اس موقعہ پر سنگھ نے اپنے خطاب میں ترقی پذیر قوموں اور برادریوں کے عمل میں رابطے اور سڑکوں کی اہمیت کے بارے میں بات کی۔راجنا تھ سنگھ نے مزید کہا کہ جنوبی لداخ میں املنگ لا پاس پر 19000 فٹ کی اونچائی پر بنائی گئی سڑک اب دنیا کی سب سے اونچی موٹرسائیکل سڑک بن گئی ہے۔ یہ سڑک نہ صرف مسلح افواج کو تیز تر بھیجنے میں آسانی فراہم کرے گی بلکہ خطے میں سیاحت کو بھی فروغ دے گی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
نوجوان اور طلبہ خواب دیکھیں اور انہیں حاصل کریں ۔ نریندر مودی

نوجوان اور طلبہ خواب دیکھیں اور انہیں حاصل کریں ۔ نریندر مودی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

راجناتھ کے ہاتھوں لداخ میں دو اہم پلو ں سمیت بی آر او کے ذریعہ تعمیر کردہ 27 پروجیکٹوں کا افتتاح
تازہ ترین خبریں

راجناتھ کے ہاتھوں لداخ میں دو اہم پلو ں سمیت بی آر او کے ذریعہ تعمیر کردہ 27 پروجیکٹوں کا افتتاح

28 دسمبر 2021
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d