Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا اومیکرون سے خوف زدہ نہیں ہونا چاہئے

by Online Desk
23 دسمبر 2021
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہی بھارت بھی اس سے محفوظ نہیں ہے / وزیراعظم مودی
وزیر اعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ اس وقت عالمی سطح پر اومیکرون ایک تشویش کا باعث بن گیا ہے اور ہمارا ملک بھی اس سے محفوظ نہیں ہے ۔ا نہوںنے کہا کہ ہماری کوشش یہ ہونی چاہئے کہ بغیر خوف کے ہم اس کامقابل کریں جس طرح کووڈ کی پہلی اور دوسری لہر میں کیا تھا۔ مودی نے کہا کہ اِس بحران نے ہمیں نئے سبق سکھائے ہیں اور موجودہ ڈھانچے منتشر ہوکر رہ گئے ہیں جو کووڈ کے بعد کے دور میں ایک نئے عالمی نظام کے ابھرنے کے راہ ہموار کریںگے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کو کووڈ19- کے بعد اِس نئے عالمی نظام میں ایک عالمی لیڈر کی حیثیت سے ابھرنا چاہئے۔ وزیراعظم مودی نئی دلّی میں آزادی کا امرت مہوتسو سے متعلق دوسری قومی کمیٹی کی میٹنگ میں خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت ایک ایسے وقت میں آزادی کا امرت مہوتسو منا رہا ہے جب دنیا کووڈ کے بحران سے دوچار ہے اور ہمارا ملک بھی اِس سے محفوظ نہیں ہے۔ مودی نے کہا کہ اِس بحران نے ہمیں نئے سبق سکھائے ہیں اور موجودہ ڈھانچے منتشر ہوکر رہ گئے ہیں جو کووڈ کے بعد کے دور میں ایک نئے عالمی نظام کے ابھرنے کے راہ ہموار کریںگے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اکیسویں صدی ایشیا کی صدی ہوگی اور یہ ضروری ہے کہ اس صدی میں ایشیا میں بھارت کے وقار پر توجہ دی جائے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یہ ایک اچھا موقع ہے کہ 2047 پر توجہ مرکوز کی جائے جب ملک آزادی کے سو سال منائے گا۔ مودی نے کہا کہ ا±س وقت موجودہ نسل باگ ڈور سنبھالے گی اور ملک کی قسمت ا±ن کے ہاتھوں میں ہوگی۔ وزیراعظم نے زور دیتے ہوئے کہا کہ آزادی کا امرت مہوتسو نوجوانوں میں فرض کے احساس کا جذبہ پیدا کرے گا۔لوک سبھا کے اسپیکر، گورنرس، مرکزی وزرائ، وزرائے اعلیٰ، سیاسی لیڈران، حکام، روحانی لیڈروں، فنکاروں اور فلم شخصیتوں سمیت نیشنل کمیٹی کے مختلف ممبروں نے میٹنگ میں شرکت کی۔ کمیٹی کے ممبروں نے آزادی کا امرت مہوتسو کے اہتمام کیلئے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔نیشنل قومی کمیٹی کی پہلی میٹنگ کا اہتمام 12 مارچ کو وزیراعظم کی جانب سے آزادی کا امرت مہوتسو کے آغاز سے قبل اس سال 8 مارچ کو کیا گیا تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مرکز پی اے جی ڈی کو توڑنے کیلئے سرتوڑ کوششیںمیںمصروف/فاروق عبداللہ

مرکز پی اے جی ڈی کو توڑنے کیلئے سرتوڑ کوششیںمیںمصروف/فاروق عبداللہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا اومیکرون سے خوف زدہ نہیں ہونا چاہئے
تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا اومیکرون سے خوف زدہ نہیں ہونا چاہئے

23 دسمبر 2021
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(نشاط کے قریب چنار زار کا قیام)

10 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d