Daily Aftab
24 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

زیون حملہ جیش سے وا بستہ جنگجوﺅں نے انجام دیا۔ آئی جی پی کشمیر

by Online Desk
14 دسمبر 2021
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

آئی جی کشمیر کا کہنا ہے کہ زیون حملہ جیش سے وابستہ تین عسکریت پسندوں نے انجام دیا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک جنگجو زخمی ہوا جس کے خون کے نشانات سہ پتہ چلا ہے کہ وہ کھریو پانپور سے ترال کی طرف رخ کر گئے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ حملہ آوروں کی بڑے پیمانے پر تلاش جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق سری نگر میں مہلوک پولیس اہلکار کی تعزیتی گلباری تقریب میں حصہ لینے کے بعد حاشیہ پر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران آئی جی کشمیر نے بتایا کہ زیون میں آرمڈ پولیس کی ایک گاڑی پر جیش سے وابستہ جنگجوﺅں نے فائرنگ کی۔ انہوںنے کہاکہ حملے کے پیچھے اُن کا منصوبہ ہتھیار لوٹنا تھا تاہم مستعد اہلکاروں نے ملی ٹینٹوں کے اس عزائم کو ناکام بنایا ہے۔ انہوںنے کہاکہ اس حملے میں جیش سے وا بستہ دو غیر مقامی اور ایک مقامی جنگجو کا ہاتھ ہے اور یہ کہ پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک جنگجو زخمی ہوا ہے جس کے خون کے نشانات کھریو پانپور میں پائے گئے اور باور کیا جارہا ہے کہ مذکورہ جنگجو ترال پہنچے ہیں ۔ انہوںنے کہا کہ عسکریت پسندوں کی تلاش کی خاطر خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے اور بہت جلد اُنہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ اُن کا کہنا تھا کہ حملے میں ابتک تین اہلکار ہلاک جبکہ باقی گیارہ زخمیوں کی حالت اسپتال میں قدرے بہتر بتائی جارہی ہیں۔ آئی جی کشمیر کے مطابق حملے کی ذمہ داری جیش سے وابستہ ایک ذیلی تنظیم نے قبول کی ہے۔ آئی جی نے بتایا کہ ایک منصوبہ بند سازش کے تحت اس حملے کو انجام دیا گای ہے۔ انہوںنے کہاکہ پولیس نے فیصلہ کیا ہے کہ اب اہلکاروں کو بیلٹ پروف گاڑیاں فراہم کی جائیں گی تاکہ عسکریت پسندوں کے حملوں کو ناکام بنایا جاسکے۔ انہوںنے کہاکہ شاہراہ پر اب سیکورٹی کو مزید چوکس رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ انہوںنے کہا کہ زیون شاہراہ کے اردگرد علاقوں میں بھی اب ناکہ لگائے گئے ہیں تاکہ ملی ٹینٹوں کے منصوبوں کو ناکام بنایا جاسکے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
رام بن میں دل دوز سڑک حادثہ ،5افراد لقمہ اجل ، دو زخمی

رام بن میں دل دوز سڑک حادثہ ،5افراد لقمہ اجل ، دو زخمی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

زیون حملہ جیش سے وا بستہ جنگجوﺅں نے انجام دیا۔ آئی جی پی کشمیر
تازہ ترین خبریں

زیون حملہ جیش سے وا بستہ جنگجوﺅں نے انجام دیا۔ آئی جی پی کشمیر

14 دسمبر 2021
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
لیفٹیننٹ گورنر یوم آزادی کے موقعے پر 50کووڈ یریرس کو اعزازسے نوازیں گے ہمارے ڈاکٹروں اور طبی عملہ نے ملک میں صحت کے نئے معیار کو قائم کیا ہے ۔ ایل جی
تازہ ترین خبریں

پچھلے کچھ عرصے میں یوٹی کی سلامتی صورتحال میں معنی خیز تبدیلیاںرونماایل جی

24 ستمبر 2021
سرینگر جموںشاہراہ پر 10ہزارسے زائدگاڑیوںکو روانہ کیا گیا
تازہ ترین خبریں

سرینگر جموں شاہراہ پر نئی ٹنل کی تعمیر مکمل
پندر ہ مارچ کو وزیر اعظم ورچول موڈ پر افتتاح کریں گے

12 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d