Daily Aftab
27 دسمبر ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

نیپال ہی نہیں ایران و چین سمیت کئی ممالک نے عائد کی ہے

by Online Desk
08 ستمبر 2025
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پابندی، موت کی سزا تک کا ہے التزام
نیپال حکومت نے 4 ستمبر 2025 کو ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ، یوٹیوب اور ایکس سمیت 26 سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کر دی تھی۔ حکومت کے اس فیصلہ نے نیپال میں ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔ کاٹھمنڈو میں ہزاروں جنریشن زیڈ (جین زی) کے نوجوان سڑکوں پر اتر آئے اور پارلیمنٹ تک پہنچ گئے۔ حکومت نے کاٹھمنڈو میں کرفیو نافذ کر دیا ہے اور ہندوستان-نیپال سرحد پر مسلح سرحدی فوج (ایس ایس بی) نے نگرانی بڑھا دی ہے۔ آئیے ذیل میں جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ اب تک کن کن ممالک میں سوشل میڈیا پر پابندی ہے، اور خلاف ورزی کی صورت میں سزا کا کیا التزام ہے۔چین میں سوشل میڈیا کے استعمال پر سخت پابندیاں ہیں۔ یہاں فیس بک، انسٹاگرام، یوٹیوب اور ایکس جیسے پلیٹ فارمز پر مکمل پابندی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چین کے اندرونی معاملات دنیا کے سامنے نہیں آ پاتیں۔ چین نے اپنے مقامی پلیٹ فارم جیسے وی چیٹ اور ڈوئین کو فروغ دیا ہے۔ جن سوشل میڈیا ایپس پر چینی حکومت کی جانب سے پابندی عائد ہے اگر کوئی استعمال کرتے ہوئے گرفت میں آ جاتا ہے تو بھاری جرمانے کے ساتھ جیل کی سزا کا بھی التزام ہے۔کِم جونگ اون کی حکومت میں سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ تک رسائی عام لوگوں کے لیے تقریباً نہ کے برابر ہے۔ صرف سرکاری ملازمین کو محدود انٹرنیٹ ایکسیس دیا جاتا ہے۔ یہاں سوشل میڈیا پر کچھ بھی پوسٹ کرنا ناممکن ہے، ساتھ ہی غیرقانونی سرگرمیوں کے لیے موت کی سزا تک ہو سکتی ہے۔ایران میں بھی قومی سلامتی کے نام پر فیس بک، ایکس اور یوٹیوب جیسے پلیٹ فارمز پر پابندی عائد ہے۔ حکومت سخت سنسر شپ نافذ کرتی ہے اور سوشل میڈیا پر حکومت مخالف پوسٹ کرنے پر سخت سزا کا التزام ہے، جس میں جیل یا موت کی سزا بھی شامل ہو سکتی ہے۔افغانستان میں بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پابندی عائد کی جا چکی ہے۔ یہاں کسی بھی ذی روح چیز کی تصویر کشی اور اسے شیئر کرنے پر سخت سزا کا التزام ہے۔سعودی عرب میں بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر حکومت کی گہری نظر رہتی ہے۔ حکومت مخالف یا مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والی پوسٹ کے لیے جیل، جرمانہ یا موت کی سزا تک ہو سکتی ہے۔ 2022 میں ایک شخص کو ٹویٹر (ایکس) پر حکومت مخالف پوسٹ کے لیے موت کی سزا سنائی گئی تھی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
G20 رہنماؤں کا اعلامیہ مساوی اور پائیدار تعلیم کے لیے دنیا کے عزم کا اعادہ کرتا ہے ۔  دھرمندر پردھان

 مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان تعلیم میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط کرنے کیلئے متحدہ عرب امارات روانہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

(آزادی صحافت کا پلیٹ فارم سوشل میڈیا)
تازہ ترین خبریں

نیپال ہی نہیں ایران و چین سمیت کئی ممالک نے عائد کی ہے

08 ستمبر 2025
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

یونانی طرز علاج ۔۔۔اہمیت اور افادیت

14 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d