Daily Aftab
19 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

شہری  کنیکٹی ویٹی  میں بغیر رکاوٹ  آمد و رفت کے لیے حکومت رنگ روڈز اور بائی پاس کی تعمیر پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ گڈکری

by Online Desk
03 ستمبر 2025
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دہلی۔/۔ہندوستان کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے اور شہری  کنیکٹی ویٹی کو بہتر بنانے کی سمت ایک اہم قدم کے طور پر آج نئی دہلی میں سڑک ٹرانسپورٹ و شاہراہوں کے مرکزی وزیر، جناب  نتن گڈکری جی نے ایک مشاورتی ورکشاپ کی صدارت کی۔ اس ورکشاپ میں مرکزی وزیر مملکت جناب اجے ٹمٹا جی، جناب  ہرش ملہوترا جی، ریاستی حکومتوں کے سینئر افسران اور میونسپل کمشنرز نے شرکت کی۔ورکشاپ میں اس بات کو اجاگر کیا گیا کہ حکومت عالمی معیار کی، پائیدار اور مستقبل کے لیے تیار نقل و حمل کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے لیے پرعزم ہے، خاص طور پر تیزی سے پھیلتے شہری علاقوں میں ٹریفک جام کو کم کرنے پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔ معزز شخصیات نے کئی اختراعی  پالیسی اقدامات پر غور کیا، جن میں رنگ روڈز اور بائی پاس تعمیر شامل ہے تاکہ شہر کے  مراکز سے ٹریفک کو ہٹایا جا سکے اور قومی شاہراہوں پر بھیڑ کو کم کیا جا سکے۔اہم مباحث میں پائیدار مالی وسائل کو یقینی بنانے کے لیے ویلیو کیپچر فائنانسنگ ماڈلز کو اپنانے اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کو سٹی ماسٹر پلانز کے ساتھ  بلا رکاوٹ طریقے سے ہم آہنگ کرنے پر بھی بات ہوئی تاکہ بہتر انضمام ممکن بنایا جا سکے۔ ان اقدامات سے نہ صرف نقل و حرکت میں بہتری آئے گی بلکہ رنگ روڈز اور بائی پاس  کے اثر والے علاقوں میں منظم اور منصوبہ بند ترقی کو بھی فروغ ملے گا۔ان اقدامات کے ذریعے، سڑک ٹرانسپورٹ و شاہراہوں کی وزارت  اپنی اس وابستگی کو ایک بار پھر دہراتی ہے کہ وہ اقتصادی ترقی کو فروغ دینے، رابطے کو بہتر بنانے اور شمولیتی و ماحول دوست شہری ترقی کی بنیاد رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 مرکزی حکومت اگلی نسل کے لیے ماحول کو محفوظ کرنے کےلئے پرعزم   ہے۔  ڈاکٹر جتیندر سنگھ

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کرتویہ بھون میں سائنس سکریٹریوں کی اعلی سطحی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

شہری  کنیکٹی ویٹی  میں بغیر رکاوٹ  آمد و رفت کے لیے حکومت رنگ روڈز اور بائی پاس کی تعمیر پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ گڈکری
تازہ ترین خبریں

شہری  کنیکٹی ویٹی  میں بغیر رکاوٹ  آمد و رفت کے لیے حکومت رنگ روڈز اور بائی پاس کی تعمیر پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ گڈکری

03 ستمبر 2025
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d