Daily Aftab
16 مارچ ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اچھن ڈمپنگ گراونڈ باشندگان کے لئے وبال جان؛ گرمی بڑھنے کے ساتھ ہی ناقابل برداشت عفونت میں اضافہ

by Online Desk
30 مئی 2025
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سید محمد الطاف بخاری نے حکومت سے عید الضحیٰ کے پیش نظر فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

سرینگر: اپنی پارٹی کے سربراہ سید محمد الطاف بخاری نے سرینگر کے اچھن علاقے میں واقع کوڑے کرکٹ کے ڈمپنگ گراونڈ سے پیدا ہونے والی عفونت پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے بدبو میں مزید اضافہ ہوگیا ہے اور مقامی باشندگان کا جینا دوبھر ہوگیا ہے۔

اپنی پارٹی کے سربراہ نے حکومت پر زور دیا کہ وہ کوڑے کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کےلئے جدید طرز پر اور سائنٹفک اصولوں کے مطابق منصوبہ شروع کرے اور فی الحال ہنگامی طور پر اچھن سائٹ پر جراثیم کش ادویات کا فوری چھڑکاؤ کرائے تاکہ اس سے اٹھنے والے عفونت کو قابو کیا جاسکے اور انسانی صحت پر اس کے اثرات کو زائل کیا جاسکے۔

اپنے ایک بیان میں سید محمد الطاف بخاری نے کہا کہ ’’اچھن کے مقامی باشندوں نے مجھے مطلع کیا ہے کہ بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے ساتھ ڈمپنگ سائٹ سے ناقابل برداشت بدبو پھیل رہی ہے جس سے ان اور آس پاس کے علاقوں میں رہنے والوں کی زندگی اجیرن ہو رہی ہے، اس سے بھی بڑھ کر تشویشناک بات یہ ہے کہ متعلقہ محکمہ اس ڈمپنگ سائٹ پر جراثیم کش ادویات کے چھڑکاؤ کرنے کی زحمت بھی نہیں کرتا ہے۔‘‘

انہوں نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے اس مسئلے کو حل کرانے کےلئے ذاتی طور پر مداخلت کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا، ’’چونکہ وزیر اعلیٰ کے پاس شہری ترقی کا قلمدان بھی ہے، اس لیے اس مسئلے کو حل کرنا ان کی ذاتی ذمہ داری ہے۔ میں پُرزور مطالبہ کرتا ہوں کہ ایک سرینگر میں کوڑے کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کےلئے سائنٹفک اصولوں کے مطابق جدید طرز کا منصوبہ شروع کیا جائے اور فی الحال اچھن سائٹ پر جراثیم کش ادویات کا سپرے کرایا جائے۔‘‘

انہوں نے مزید کہا، ’’چونکہ اچین ڈمپنگ سائٹ سکمز کے قریب واقع ہے، اور نہ صرف مقامی آبادی بلکہ قریبی علاقوں میں رہنے والے بھی اس سائٹ سے پیدا شدہ بدبو سے متاثر ہوتے ہیں، اسلئے اس مسئلے کا فوری حل نکالنا ناگزیر ہے۔  یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ کوڑا کرکٹ کے اس ڈھیر سے انسانی صحت کو بہت زیادہ خطرات لاحق ہیں۔ یہاں سے  میتھین گیس کا اخراج بھی ہوتا ہے  اور زیر زمین پانی بھی آلودہ ہورہا ہے۔ کوڑے کرکٹ کے اس ڈھیر کی وجہ سے ماحولیات پر انتہائی برا اثر مرتب ہورہا ہے۔ چونکہ عید قریب آرہی ہے اور اس لئے اس مسئلے کا تدارک کرنے کےلئے فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔‘

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
موسلا دھار بارش معمولات زندگی مفلوج

شدید بارش نے بنگلہ دیش کا مکمل نظام کر دیا ٹھپ، موبائل ٹاور خراب، کئی گاؤں غرقاب، 14 اضلاع میں ایمرجنسی جیسے حالات

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اچھن ڈمپنگ گراونڈ باشندگان کے لئے وبال جان؛ گرمی بڑھنے کے ساتھ ہی ناقابل برداشت عفونت میں اضافہ
تازہ ترین خبریں

اچھن ڈمپنگ گراونڈ باشندگان کے لئے وبال جان؛ گرمی بڑھنے کے ساتھ ہی ناقابل برداشت عفونت میں اضافہ

30 مئی 2025
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
شب برات کی تقریب آج وادی بھی میں منعقد کی جارہی ہیں
تازہ ترین خبریں

مقدس رات شب برات کے سلسلے میں وادی بھر میں روح پرور اجتماعات منعقد

18 مارچ 2022
’غریب اور نادار خاندانوں کے جذبات کا احترامکرتے ہوئے افطار کے دسترخوانوں اور کھانوں کی تصویریں شیئر نہ کریں۔ ذی حس طبقہ کی اپیل
ادارتی

’غریب اور نادار خاندانوں کے جذبات کا احترام
کرتے ہوئے افطار کے دسترخوانوں اور کھانوں کی تصویریں شیئر نہ کریں۔ ذی حس طبقہ کی اپیل

27 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d