Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

by Online Desk
20 مئی 2025
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

گاندربل حلقہ کا دورہ ، بہتر بنیادی ڈھانچے کی یقینی دہانی اور عوامی دربار کا اِنعقاد
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے آج گاندربل میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا،مختلف نئے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور لوگوں سے ملاقات کر کے اُن کے مسائل سنے۔وزیراعلیٰ جو جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں گاندربل حلقہ کی نمائندگی کرتے ہیں، نے کہاکہ یہ بنیادی سہولیات اور سبھی کے لئے معیارِ زندگی کو بہتر بنانے کے لئے ہماری حکومت کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔اُنہوںنے باکورہ میں واٹر سپلائی سکیم کا اِفتتاح کیا۔یہ ایک اہم منصوبہ ہے جو علاقے میں پینے کے صاف اور قابل اعتماد پانی کو یقینی بنائے گا۔ یہ سکیم جے کے آئی ڈِی ایف سی پروگرام کے تحت مکمل کی گئی ہے اور اِس پر نظرثانی شدہ لاگت 329.04 لاکھ روپے آئی ہے۔ یہ ایک گراو¿نڈ واٹر پر مبنی منصوبہ ہے۔وزیراعلیٰ نے پاندچھ میں اولڈ ایج ہوم کا بھی اِفتتاح کیاجو 499 لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے۔ دو منزلہ عمارت میں طبی سہولیات، ڈائننگ ہال اور بزرگ شہریوں کے لئے رہائش شامل ہے۔اُنہوںنے تمام سہولیات کا معائینہ کیا جن میں مرد و خواتین وارڈوں، کچن اور کارڈیو سیکشن شامل ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ بزرگ شہریوں کو وقار اور بہتر نگہداشت فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔اِسی طرح وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے صفاپورہ میں گورنمنٹ کالج آف اِنجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (جی سی اِی ٹی) میں سائنس بلاک کا سنگ بنیاد رکھا۔ اُنہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی جدید انٹرپرینیورشپ کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور ہمارے نوجوانوں کو مستقبل کی قیادت کرنے کے لئے تیار کیا جانا چاہیے۔اُنہوں نے وحیدپورہ میں سینٹرل ویٹرنری ہسپتال کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا۔ یہ دو منزلہ منصوبہ 437.82 لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل ہوگا اور ضلع میں مویشیوں کی صحت کی سہولیات کو بہتر بنائے گا۔اُنہوں نے کہا،”یہ دیہی بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے اور کسانوں و مویشی پالن اَفراد کی مدد کا اہم قدم ہے۔“ بعد میںوزیراعلیٰ ماتا کھیر بھوانی مندر پہنچے اور اُنہوں نے وہاں آنے والے میلہ کھیر بھوانی کے لئے کی جانے والی اِنتظامات کا جائزہ لیا اور مندر اِنتظامیہ و عقیدت مندوں سے بات چیت کی۔ اُنہوں نے یقین دِلایا کہ تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا تاکہ میلہ احسن طریقے سے منعقد ہو۔اُنہوںنے گاندربل میں خصوصی افراد میں سکوٹی بھی تقسیم کیں تاکہ وہ اَپنی روزمرہ زِندگی کو بہتر طریقے سے گزار سکیں۔ اُنہوں نے کہا، ”میری حکومت ایک ایسا معاشرہ تشکیل دینے کے لئے پُرعزم ہے جہاں ہر فرد کو ترقی کے برابر مواقع ملیں۔“وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے ایک عوامی دربار منعقد کیا جس میں درجنوں وفود اور افراد نے شرکت کی اور اپنے مسائل، مطالبات اور تجاویز پیش کیں۔عوامی دربار میںضلع کے واسکورہ، منیگام، لار، مانسبل، صفاپورہ، کنگن، گنڈ، فتحپورہ، ڈگ پورہ، وائیل، شیرپتھری، شالہ بگ، بیہامہ، نونر سمیت کئی دیگر دُور دراز علاقوں کے لوگوں نے شرکت کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا
تازہ ترین خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

20 مئی 2025
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d