Daily Aftab
26 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بھارت کا ہر شہری دیش کےلئے جانیں دینے والوں کی قربانیاں یاد کرتا ہے ۔ لیفٹیننٹ گورنر

by Online Desk
23 مارچ 2025
A A
Oplus_131072

Oplus_131072

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جانبازوں کی غیر متزلزل ہمت، انقلابی جذبہ اور بے لوث قربانی ہم سب کو متاثر کرتی رہتی ہے
کشمیر میں دیش بھگتوں کی قربانیوں کی بدولت یہاں آج عوامی منتخب حکومت کام کررہی ہے۔ سنہا
سرینگر////لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بھارت کی آزادی کےلئے جانی قربان کرنے والے سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی قربانیاںہر ہندوستانی کےلئے عظیم ہے ۔ انہوںنے بتایا کہ بھارت کا ہر شہری چاہے وہ کسی بھی دھرم اور قوم یا جاتی کا ہو اپنے ویروں کی قربانیوں کو یاد کرتا ہے ۔ انہوںنے بتایاکہ بھارت کی سرزمین کو غلامی کی زنجیروں سے آزاد کرانے کےلئے ان ویروں نے جو کام کیا ہے وہ ناقابل فراموش ہے ۔منوج سنہا نے مزید کہا کہ جموں کشمیر میں دیش بھگتوں نے ملک کی سلامتی اور یکجہتی کےلئے قربانیاں پیش کی ہیں جن کی بدولت آج وادی کشمیر میںامن اور ترقی کا دور ہے جس کا نتیجہ یہ ہے کہ آج خطے میں ایک عوامی منتخب حکومت کام کررہی ہے ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اتوارکو اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ ایکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی آزادی کےلئے جن سپوتوں نے اپنی جانوں کی قربانیاں پیش کی ہیں ان کی قربانیاں ہر ہندوستانی کے دلوں میں تازہ ہے ۔ انہوںنے بتایا کہ آج کے بھارت کی بنیاد انہیں لوگوں نے اپنے خون سے رکھی تھی اور یہ انقلابی جذبہ اور قربانی ہم سب کےلئے متاثر کن ہے ۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے مزید کہا ہے کہ ماں بھارتی کے عظیم بیٹوں، عظیم آزادی پسندوں، بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کو میرا خراج عقیدت جنہوں نے ہندوستان کی آزادی کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔ ان کی غیر متزلزل ہمت، انقلابی جذبہ اور بے لوث قربانی ہم سب کو متاثر کرتی رہتی ہے۔منوج سنہانے کہا کہ کشمیر میں بھی دیش بھگتوںنے جس جذبے کے ساتھ ملک کی سلامتی اور یکجہتی کےلئے قربانیاں پیش کی ہیں ان قربانیوں کے نتیجے میںہی آج یہاں امن اور ترقی کا نیا دور چل رہا ہے جبکہ عوامی نمائندہ حکومت اپنا کام کررہی ہیں۔ انہوںنے کہا کہ قربانیوں کی بدولت ہی ایک تو یہاںپر ملٹنسی قریب قریب ختم ہوئی ہے دوسرا علیحدگی پسند ی کا رجحان بھی مکمل طور پر ختم ہوچکا ہے ۔ انہوںنے بتایا کہ اب لوگ بلا کسی خوف کے آزادانہ طور پر گھوم پھر رہے ہیں خاص کر نوجوان اپنی مرضی سے رات دھیر تک گھروں سے باہر رہتے ہیں جنہیں اب حالات کی خرابی کا کوئی خطرہ محسوس نہیں ہورہا ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سنیما تعلیم کا ایک موثر ذریعہ اور سماجی تبدیلی کا طاقتور ایجنٹ ہے۔ایل جی سنہا

سنیما تعلیم کا ایک موثر ذریعہ اور سماجی تبدیلی کا طاقتور ایجنٹ ہے۔ایل جی سنہا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہمیں جموں و کشمیر کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کو مستقبل کے کاروباریوں کی پرورش کے قابل بنانا ہے۔منوج  سنہا
تازہ ترین خبریں

بھارت کا ہر شہری دیش کےلئے جانیں دینے والوں کی قربانیاں یاد کرتا ہے ۔ لیفٹیننٹ گورنر

23 مارچ 2025
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
جموں و کشمیر

شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق

22 جنوری 2022
ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ
تازہ ترین خبریں

ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ

29 اکتوبر 2021
جموں کشمیر میں بڑے جانوروں کی درآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

مویشیوں کے سیکٹر کے لئے پہلی بار  قرض گارنٹی اسکیم کا آغاز

20 جولائی 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d