Daily Aftab
16 مارچ ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سکاسٹ جموں میں پنچایت سیکرٹریوں کو تقرری کے احکامات تقسیم کئے

by Online Desk
14 فروری 2025
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

عوامی خدمت میں شفافیت اور عزم پر زور
وزیر عمر عبداللہ نے آج شیرِ کشمیر یونیورسٹی آف ایگری کلچرل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (سکاسٹ) جموں میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عوامی خدمت میں ایمانداری، شفافیت اور لگن کی اہمیت کو اُجاگر کیا۔یہ تقریب دیہی ترقیاتی محکمہ جموں و کشمیر میں نئے تعینات پنچایت سیکرٹریوں کو تقرری نامے تقسیم کرنے کے لئے منعقد کی گئی تھی۔وزیر اعلیٰ نے نئے منتخب تقرریوں کو مُبارک باد دیتے ہوئے اُنہیں یاد دِلایا کہ وہ حکومت اور عوام کے درمیان خلیج کو کم کرنے میں ایک اہم رول اَدا کریں گے۔اُنہوں نے کہا، "”تقرری عمل شفاف تھا، اگرچہ اسے کچھ چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا۔ مشکلات کے باوجود ہم نے اس بات کو یقینی بنایا کہ یہ عمل منصفانہ طریقے سے مکمل ہو۔“وزیر اعلیٰ نے مزید کہا،”آج آپ کو جو تقرری نامے دئیے جا رہے ہیں، یہ کسی کا احسان نہیں بلکہ آپ کی محنت اور قابلیت کا نتیجہ ہیں۔“اُنہوں نے جموں و کشمیر میں پنچایتی راج نظام کی تاریخی ترقی کو یاد کرتے ہوئے ماضی کی حکومتوں خصوصاً سابق وزیر اعلیٰ شیخ محمد عبداللہ کی نچلی سطح پر حکمرانی کو مستحکم کرنے میں دی گئی خدمات کو سراہا۔وزیر اعلیٰ نے کہا،”جموں و کشمیر میں پنچایتی راج نظام کا آغاز سب سے پہلے جموں و کشمیر وِلیج پنچایت ایکٹ کے تحت کیا گیا تھا۔ہر حکومت نے وقت کے ساتھ ساتھ اس نظام کو مضبوط بنانے میں اَپنا کردار اَدا کیا ہے۔“اُنہوں نے پنچایت اِنتخابات کی اہمیت پر بات کرتے ہوئے مقامی طرزِ حکمرانی میں عوامی شرکت کی اعلیٰ سطح کو اُجاگر کیا۔ اُنہوں نے کہا، ”ہم نے مشاہدہ کیا ہے کہ پارلیمانی اِنتخابات میں ووٹر ٹرن آو¿ٹ نسبتاً کم ہوتا ہے، اسمبلی اِنتخابات میں اس میں اضافہ ہوتا ہے، لیکن سب سے زیادہ شرکت پنچایت اِنتخابات میں دیکھی جاتی ہے کیوں کہ یہ اِدارے عوام کے سب سے قریب ہوتے ہیں۔“عمر عبداللہ نے نئے منتخب پنچایت سیکرٹریوں پر زور دیا کہ وہ دیہی ترقی کے لئے مختص حکومتی فنڈز کو مو¿ثر طریقے سے اِستعمال کریں۔اُنہوں نے تاکید کی، “ سکیمیں خواہ مرکزی حکومت کی ہوں یا جموں و کشمیر حکومت کی، ان پر ایمانداری سے عملایاجانا چاہیے تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچے۔“اُنہوں نے مزید کہا، ”آپ کو دباو¿ اور فیصلوں پر اثر انداز ہونے کی کوششوں کا سامنا کرنا پڑے گا لیکن آپ کا فرض ہے کہ آپ اِنصاف کو برقرار رکھیں اور غریب عوام کی خدمت کریں۔“وزیر اعلیٰ نے انہیں یاد دلایا ،”حکومتیں بدلتی رہتی ہیں لیکن عوامی خدمت گاروں کی ذمہ داری ہمیشہ ایک جیسی اور مستقل رہتی ہے۔“انہوں نے مزید کہا، ”سیاسی تبدیلیوں کی فکر نہ کریں، آپ کی توجہ صرف عوام کی خدمت پرمرکوز ہونی چاہیے۔“

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
اقوام متحدہ کے آب و ہوا کے سربراہ نے ہندوستان کو  ‘سولر سپر پاور’ قرار دیا

اقوام متحدہ کے آب و ہوا کے سربراہ نے ہندوستان کو  'سولر سپر پاور' قرار دیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سکاسٹ جموں میں پنچایت سیکرٹریوں کو تقرری کے احکامات تقسیم کئے
تازہ ترین خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سکاسٹ جموں میں پنچایت سیکرٹریوں کو تقرری کے احکامات تقسیم کئے

14 فروری 2025
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
شب برات کی تقریب آج وادی بھی میں منعقد کی جارہی ہیں
تازہ ترین خبریں

مقدس رات شب برات کے سلسلے میں وادی بھر میں روح پرور اجتماعات منعقد

18 مارچ 2022
سیلاب کی روک تھام اور امداد
قومی

سیلاب کی روک تھام اور امداد

12 جولائی 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d