Daily Aftab
17 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جمعہ کو دن کشمیرمیں بھر دُھوپ چھاﺅںکا کھیل

by Online Desk
14 فروری 2025
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 16سے22فروری تک مختلف علاقوںمیں ہلکی بارش وبرفباری کا امکان
سری نگر:/پوری کشمیر وادی میں رات کے درجہ حرارت میں معمولی بہتری کے بعد جمعہ کے روز بیشتر وقت دھوپ چھاﺅںکا کھیل جاری رہا۔اس دوران موسمیاتی مرکز سری نگرنے رواں ماہ کے آخرتک کسی بڑی موسمی سرگرمی سے انکار کرتے ہوئے 16سے22فروری تک جموں وکشمیرکے مختلف علاقوںمیں الگ الگ دن اور اوقات پر ہلکی بارش وبرفباری کا امکان ہے ۔جے کے این ایس کوملی تفصیلات کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات درجہ حرارت میں بھاری گراﺅٹ کے بعد جمعرات اور جمعتہ المبارک کی درمیانی شب کشمیرکے اکثر میدانی اوربالائی علاقوںمیں درجہ حرارت میں معمولی بہتری ریکارڈکی گئی ۔موسمیاتی مرکز سری نگرکی جانب سے فراہم کردہ اعدادوشمار کے مطابق جمعرات اور جمعتہ المبارک کی درمیانی سری نگرمیں کم ازکم درجہ حرارت منفی 1.3ڈگری سینٹی گریڈ درج ہوا جبکہ قاضی گنڈمیں منفی 2.4، پہلگام میں منفی 4.5، کپوارہ میں منفی 3.0، گلمرگ میں منفی 3.6، بارہمولہ میں منفی1.5، بانڈی پورہ میں منفی 2.4، پلوامہ میں منفی3.8، شوپیان میں منفی 4.3، کولگام میں منفی 2.2، گاندربل میں منفی 1.3،اورسونہ مرگ میں رات کاکم سے کم پارہ منفی 7.7ڈگری سینٹی گریڈ درج ہوا۔اس دوران جمعہ کے روز صبح کے وقت دھوپ نکلی لیکن دوپہر سے سری نگر کے علاوہ شمالی وجنوب بیشتر مقامات پر بعدازاں دن بھردھوپ چھاﺅںکا کھیل جاری رہا۔اُدھر موسمیاتی مرکز سری نگرنے تازہ موسم کاری جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیاکہ 18فروری تک موسم میں کسی اہم سرگرمی کاامکان نہیں ہے جبکہ15فروری کو موسم عام طور پرخشک رہنے کے بعد16فروری کوشمالی اور وسطی کشمیر کے الگ تھلگ اونچے علاقوں میں شام یا رات کے وقت ہلکی بارش وبرف باری متوقع ہے۔موسمیاتی مرکز سری نگرکے مطابق17اور18فروری کو جزوی طور پرمطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ الگ تھلگ اونچے مقامات پر ہلکی بارش وبرفباری کا امکان ہے جبکہ 19فروری کوشام یادیررات سے20فروری کی دوپہرتک بکھرے ہوئے مقامات پر ہلکی بارش اوربرف باری کی توقع ہے اور 21و22فروری کو بھی الگ تھلگ مقامات پر ہلکی بارش وبرفباری کا امکان ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
راجوری میں منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام

راجوری میں منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

محکمہ موسمیات نے آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہنے کے بیچ بارشوں کی پیشگوئی کی
تازہ ترین خبریں

جمعہ کو دن کشمیرمیں بھر دُھوپ چھاﺅںکا کھیل

14 فروری 2025
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d