Daily Aftab
24 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہندوستان کی قابل تجدید توانائی کی صلاحیت  میں سالانہ 15.84فیصد کا اضافہ

by Online Desk
13 جنوری 2025
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کل قابل تجدید توانائی کی نصب شدہ صلاحیت 209.44 جی ڈبلیو تک پہنچی
 نئی دلی/۔وزارتِ برائے نئی اور قابل تجدید توانائی(ایم این آر ای) نے ہندوستان  کے قابل تجدید توانائی کے شعبے میں غیر معمولی پیش رفت کی رپورٹ دی ہے، جس میں دسمبر 2023 سے دسمبر 2024 کے درمیان اہم کامیابیاں اجاگر کی گئی ہیں۔ یہ ترقی ہندوستان  کے صاف توانائی کے اہداف کو حاصل کرنے کے عزم اور وزیراعظم جناب  نریندر مودی کے ذریعے اعلان کردہ ‘پنچ امرت’ کے تحت اس کے وسیع تر وژن کی عکاسی کرتی ہے۔دسمبر 2024 تک ہندوستان کی مجموعی قابل تجدید توانائی کی نصب شدہ صلاحیت 209.44 گیگاواٹ تک پہنچ گئی ہے، جو دسمبر 2023 میں 180.80 گیگاواٹ کے مقابلے میں 15.84؍فیصد کا شاندار اضافہ ہے۔ 2024 کے دوران مجموعی طور پر 28.64 گیگاواٹ کی صلاحیت  کا اضافہ ہوا، جو 2023 میں 13.05 گیگاواٹ کے مقابلے میں سالانہ بنیادوں پر 119.46؍فیصدکا نمایاں اضافہ ہے۔2024 میں شمسی توانائی نے اس ترقی کی قیادت کی، جس میں 24.54 گیگاواٹ کا اضافہ ہوا، جو 2023 میں 73.32 گیگاواٹ سے 2024 میں 97.86 گیگاواٹ تک اس کی مجموعی نصب شدہ صلاحیت میں 33.47؍فیصد کا اضافہ ظاہر کرتا ہے۔ ہوا کی توانائی نے بھی اس توسیع میں حصہ ڈالا، 2024 میں 3.42 گیگاواٹ کا اضافی نصب ہونے سے ہوا کی توانائی کی مجموعی صلاحیت 48.16 گیگاواٹ تک پہنچ گئی، جو 2023 کے مقابلے میں 7.64؍فیصد کا اضافہ ہے۔بایو انرجی میں شاندار ترقی دیکھنے کو ملی، جس کی نصب شدہ صلاحیت دسمبر 2023 میں 10.84 جی ڈبلیو سے بڑھ کر دسمبر 2024 میں 11.35 جی ڈبلیو ہوگئی، جو 4.70فیصد کا اضافہ ہے۔ چھوٹے ہائیڈرو پاور منصوبوں میں بھی بتدریج ترقی ہوئی، جس میں نصب صلاحیت 2023 میں 4.99 جی ڈبلیو سے بڑھ کر 2024 میں 5.10 جی ڈبلیو ہوگئی، جو 2.20فیصد کا اضافہ ہے۔نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر جناب پرہلاد جوشی کی قیادت میں ایم این آر ای ایم  نے وزیراعظم نریندر مودی کے 2030 تک 500 جی ڈبلیو قابل تجدید توانائی کے وژن کو حاصل کرنے کے لیے مختلف اہم اقدامات کئے ہیں، جو ہندوستان کے ماحولیات پرمبنی عزائم کو پورا کرنے کے ساتھ توانائی کی سیکورٹی کو مستحکم کرنے کے عزم کو اجاگر کرتا ہے۔ یہ شاندار اعداد و شمار ہندوستان میں قابل تجدید توانائی کی صلاحیت میں اضافے کے لیے حکومت کی مسلسل کوششوں کو ظاہر کرتے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب

(حکومت جموں کشمیر کے کفایت شعاری اقدامات )

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان کی قابل تجدید توانائی کی صلاحیت  میں سالانہ 15.84فیصد کا اضافہ
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کی قابل تجدید توانائی کی صلاحیت  میں سالانہ 15.84فیصد کا اضافہ

13 جنوری 2025
 پی ایم  مودی 11 دسمبر کو تین قومی آیوش انسٹی ٹیوٹ قوم کو وقف کریں گے۔ سونوال
تازہ ترین خبریں

حکومت 2047 تک ریور کروز ٹورازم میں 60,000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرے گی: سونووال

08 جنوری 2024
ماہرہ خان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش، اداکارہ نے افواہوں کو مسترد کردیا
قومی

ماہرہ خان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش، اداکارہ نے افواہوں کو مسترد کردیا

08 مارچ 2024
راجوری پر اسرار اموات بیماری یا وائرس کی وجہ سے نہیں ہوئی، تین ٹیمیں تحقیقات کر رہی ہیں:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین خبریں

راجوری پر اسرار اموات بیماری یا وائرس کی وجہ سے نہیں ہوئی، تین ٹیمیں تحقیقات کر رہی ہیں:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

21 جنوری 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d