Daily Aftab
27 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بابا صدیقی قتل معاملہ میں پولیس کی اہم کارروائیانمول بشنوئی ’وانٹیڈ‘مجرم قرار، گرفتار شدہ 26 ملزمین پر کرایم ایکٹ نافذ

by Online Desk
01 دسمبر 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ممبئی: یکم دسمبر (ایجنسیز) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے رہنما بابا صدیقی کے قتل معاملے میں ممبئی پولیس نے گینگسٹر انمول بشنوئی کو ’وانٹیڈ‘مجرم اعلان کرتے ہوئے اس پر مہاراشٹر کنٹرول آف آرگنائزڈ کرائم ایکٹ (مکوکا) لگا دیا ہے۔ ساتھ ہی اس معاملے میں گرفتار 26 دیگر ملزمین پر بھی مکوکا لگایا ہے۔ پولیس افسروں نے ہفتہ کو بتایا کہ صدیقی قتل معاملے میں مکوکا 1999 کی دفعات کو نافذ کیا گیا ہے۔ جیل میں بند گینگسٹر لارینس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی کو بابا صدیقی کے قتل اور اداکار سلمان خان کے ممبئی واقع گھر کے باہر گولی باری میں کردار ہونے ہونے کا الزام ہے۔ انمول کو امریکہ میں گرفتار کیا جا چکا ہے جبکہ مشتبہ اہم سازشی شوبھم لونکر اب بھی فرار ہے۔اسٹیٹ اسپیشل آپریشن سیل نے لارینس بشنوئی گینگ کے ایک بدمعاش کو موہالی کے فیز-6 سے گرفتار کیا ہے۔ ملزم کی پہچان گردیپ سنگھ عرف دیپ کے طور پر ہوئی ہے جو روپڑ ضلع کے جیتیوال گاوں کا باشندہ ہے۔ سیل کے افسروں نے بتایا کہ گردیپ سنگھ لارینس کے ساتھ پٹیالہ جیل میں بند تھا۔ جہاں دونوں نے ٹرائی سٹی میں مجرمانہ سازشوں کو انجام دینے کا منصوبہ بنایا تھا۔ پولیس نے ملزم کے پاس سے 2 غیر قانونی اسلحے ضبط کیے۔ اس کے علاوہ 8 کارتوس بھی برآمد ہوئے۔ گردیپ سنگھ پٹیالہ جیل میں قتل اور قتل کی کوشش جیسے سنگین معاملوں میں جیل جا چکا ہے جو ابھی ضمانت پر جیل سے باہر آیا تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 اڑی اور بالاکوٹ حملے مغربی محاذ پر بڑھتی ہوئی دہشت گردی کا  معقولجواب تھے۔ وزیر خارجہ

ہندوستان اور فرانس مضبوط اقتصادی تعلقاتکیلئے پرامید۔ فرانسیسی وزیر خارجہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بابا صدیقی قتل معاملہ میں پولیس کی اہم کارروائیانمول بشنوئی ’وانٹیڈ‘مجرم قرار، گرفتار شدہ 26 ملزمین پر کرایم ایکٹ نافذ
تازہ ترین خبریں

بابا صدیقی قتل معاملہ میں پولیس کی اہم کارروائیانمول بشنوئی ’وانٹیڈ‘مجرم قرار، گرفتار شدہ 26 ملزمین پر کرایم ایکٹ نافذ

01 دسمبر 2024
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
جموں و کشمیر

شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق

22 جنوری 2022
ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ
تازہ ترین خبریں

ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ

29 اکتوبر 2021
جموں کشمیر میں بڑے جانوروں کی درآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

مویشیوں کے سیکٹر کے لئے پہلی بار  قرض گارنٹی اسکیم کا آغاز

20 جولائی 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d