Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دراندازی کیس :این آئی اے نے جموں میں آٹھ مقامات پر چھاپہ ماری کے دوران مختلف مواد ضبط کیا: ترجمان

by Online Desk
22 نومبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں/قومی تحقیقاتی ایجنسی(این آئی اے) نے جمعرات کو جموں کے پانچ اضلاع میں آٹھ مقامات پر دراندازی اور سیکورٹی فورسز و عام شہریوں پر حالیہ حملوں سے متعلق کیس کے سلسلے میں چھاپے مارے جس دوران مختلف مواد کو برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

ٰٓاین آئی اے کی ٹیموں نے جموں وکشمیر کے ریاسی، ادھم پور ، ڈوڈہ، رام بن اور کشتواڑ اضلاع میں آٹھ مقامات پر وسیع پیمانے پر تلاشی لی۔

این آئی اے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جمعرات کی صبح قومی تحقیقاتی ایجنسی نے جموں کے آٹھ مقامات پر چھاپے مارے۔

انہوں نے کہاکہ تلاشی آپریشن کے دوران ضبط کئے گئے مواد سے منکشف ہوا کہ کالعدم تنظیموں سے وابستہ دہشت گردوں، بالائی ورکروں اور ہابرڈ دہشت گردوں کے درمیان گہرے روابط ہیں۔

موصوف ترجمان کے مطابق آج جن مشتبہ دہشت گردوں اور بالائی ورکروں کے احاطے کھنگالے گئے ان کا نئی تشکیل شدہ ذیلی تنظیموں کے ساتھ گڑھ جوڑ ہیں۔

این آئی نے وزارت داخلہ کی ہدایت پر 24اکتوبرکے روز ایک کیس زیر نمبر 4/24درج کرکے تحقیقات شروع کی۔ یہ کیس لشکر طیبہ ، جیش سے تعلق رکھنے والے فعال دہشت گردوں کی بین الاقوامی سرحد اور ایل او سی پر دراندازی سے متعلق معلومات پر درج کیا گیا۔

دراندازی کے ذریعے اس طرف آنے والے دہشت گردوں کو بالائی ورکروں اور سہولیت کاروں کی جانب سے منطقی(کھانے پینے کی اشیاء، رہائشی سہولیات اور پیسے فراہم کرنا وغیرہ شامل ہیں)   فراہم کی گئی۔

این آئی اے کے مطابق اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے۔

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
: ایس ایس پی ہندواڑہ نے جرائم/سیکیورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی

: ایس ایس پی ہندواڑہ نے جرائم/سیکیورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

این آئی اے کورٹ نے عسکریت پسندوں کے خلاف چارج شیٹ منظور کرلیا
تازہ ترین خبریں

دراندازی کیس :این آئی اے نے جموں میں آٹھ مقامات پر چھاپہ ماری کے دوران مختلف مواد ضبط کیا: ترجمان

22 نومبر 2024
بھارت میں80 فیصد آبادی کو کووڈ ٹیکے لگانے کا دعویٰ
تازہ ترین خبریں

بھارت میں80 فیصد آبادی کو کووڈ ٹیکے لگانے کا دعویٰ

17 نومبر 2021
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت
جموں و کشمیر

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت

16 مئی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d