Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

آزاد تجارتی معاہدے پر بات چیت کرتے وقت ہندوستان مساوات، توازن اور منصفانہ تجارت کا  متلاشی ہے۔یوش گوئل

by Online Desk
19 نومبر 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

  ممبئی۔/۔تجارت اور صنعت کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل نے آج ممبئی میں 27ویں سی آئی ٹی آئی سی   ، سی ایل ایس اے انڈیا فورم میں اپنی کلیدی  خطبے کے دوران کہا کہ ہندوستان آزاد تجارت کے معاہدے پر بات چیت کرتے وقت مساوات، توازن اور منصفانہ تجارت کا متلاشی ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ہندوستان ان ممالک کے ساتھ ایف ٹی اے میں  شمولیت  اختیار کرتا ہے، جو شفاف، کھلے  ہوں  اور جہاں حکومتوں کے معاشی نظام ہندوستان کے ساتھ ہم آہنگ ہوں ۔جناب گوئل نے زور دے کر کہا کہ شہریوں کی بنیادی سہولتوں کی تکمیل گزشتہ دہائی سے حکومت کی ترجیح رہی ہے کہ ہندوستانیوں کو بڑی امنگوں کے لیے بااختیار بنایا جائے اور  اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ہندوستان،  وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں جمہوریت، آبادیاتی ڈیویڈنڈ، ڈیمانڈ اور فیصلہ کن قیادت کے 4ڈی  فائدہ کا استعمال کرے۔ فورم کے شرکا سے ملک میں سرمایہ کاری جاری رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے، انہوں نے  کہا  کہ ہندوستان 2047 تک وکست بھارت کی طرف بڑھتے ہوئے بہت  سے مواقع  فراہم کرتا ہے  اور اس کو  دنیا کے لیے بہترین کاروباری مقام بناتا ہے۔ملک میں ہنرمندی کی ترقی سے متعلق ایک سوال کا جواب  دیتے ہوئے، وزیر موصوف نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت نے بجٹ 2024 میں 30 بلین ڈالر کی پانچ اسکیموں کا اعلان کیا ہے۔ آنے والے سالوں میں، حکومت کی توجہ نوجوانوں کو ان کی  خواہشات کے مطابق  اپنی  رسمی  تعلیم جاری رکھنے اور اپنے انتخاب کے  پیشے  کی طرف بڑھنے  پر مرکوز رہے گی۔  انہوں نے کہا کہ ہنر مندی کی ترقی میں سی ایس آر کے اخراجات آنے والے سالوں میں بھی پیش رفت کو بڑھا دے گا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
اگر بھارت راکٹ سینسرز بنا سکتا ہے تو وہ کار کے سینسر بھی بنا سکتا ہے۔ ایس  سومانتھ

اگر بھارت راکٹ سینسرز بنا سکتا ہے تو وہ کار کے سینسر بھی بنا سکتا ہے۔ ایس  سومانتھ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

 پی ایم گتی شکتی میکانزم پوری دنیا کے لیے بنیادی ڈھانچے کی منصوبہ بندی کا آلہ بنےگا۔پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

آزاد تجارتی معاہدے پر بات چیت کرتے وقت ہندوستان مساوات، توازن اور منصفانہ تجارت کا  متلاشی ہے۔یوش گوئل

19 نومبر 2024
جموں و کشمیر میں ملی ٹنسی اورسرحدپار کی دراندازی سے گہرا تعلق
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں ملی ٹنسی اورسرحدپار کی دراندازی سے گہرا تعلق

26 اپریل 2022
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
زڈی بل سرینگر کے وارڈ افسر کے خلاف اینٹی کرپشن کی کارروائی
تازہ ترین خبریں

اینٹی کرپشن بیورو نے کولگام میں لائن مین کو تین ہزار روپیہ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا /ترجمان

03 جنوری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d