Daily Aftab
21 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ٹیچروں،لیکچرارو ں اور اسسٹنٹ پروفیسروں کی خالی اسامیاں

by Online Desk
13 نومبر 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جلدہی بھرتی عمل شروع کیاجائے گا، موثر اقدامات پرتوجہ مرکوز:وزیرتعلیم سکینہ ایتو
سری نگر:۳۱، نومبر/ حکومت نے سرکاری تعلیمی اداروں بشمول اسکولوں اور کالجوںمیں تدریسی عملہ کی کمی کو پورا کرنے کاعزم ظاہر کرتے ہوئے بدھ کے روز اعلان کیاکہ شعبہ تعلیم میںٹیچروں،لیکچرارو ں اور اسسٹنٹ پروفیسروں کی خالی اسامیوںکوپُرکرنے کیلئے جلدہی بھرتی عمل شروع کیاجائے گا۔جے کے این ایس کے مطابق تعلیم،صحت وطبی تعلیم کی وزیر سکینہ ایتونے اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈٹیکنالوجی اونتی پورہ میں یوم تاسیس کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب کے حاشےے پرنامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہاکہ شعبہ تعلیم میں اساتذہ ،لیکچرارو ں اور اسسٹنٹ پروفیسروں کی بھرتی عمل میں لائی جائے گی ۔خاتون وزیرتعلیم کاکہناتھاکہ حالیہ برسوں میں بھرتی کے عمل میں کچھ مشکلات ہوئی ہیںلیکن اب بھرتی عمل کوہموارکرنے کی کوششیں جاری ہیں۔سکینہ ایتونے مزید کہاکہ حکومت شعبہ تعلیم میں تمام اہم اسامیوں کی بھرتی کوفوری طور پریقینی بناکر شعبہ تعلیم کو بہتربنانے کیلئے پُرعزم ہے ۔انہوںنے کہاکہ بھرتی عمل میں تیزی لانے کا مقصد تعلیمی اداروںمیں مدرسین یعنی تدریسی عملے کی کمی کو دور کرکے پورے نظام تعلیم کو راہ راست پرلاناہے ۔وزیرتعلیم نے نوجوانوںمیں منشیات کی لت اورنفسیاتی مسائل ایک بڑے چیلنج سے تعبیر کرتے ہوئے کہاکہ عوام سے جڑے مسائل اور مشکلات کاسدباب کرنا حکومت کی اولین ترجیح اورکوشش رہے گی ،اوراس ضمن میں مسائل سے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات پرتوجہ مرکوز کی جارہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ شعبہ صحت اور تعلیم میں نئی روح پھونکنے کی خاطر موجودہ سرکار کوشاں ہے۔ سکینہ ایتو نے کہا کہ جموں وکشمیر کے ہسپتالوں میں اگر چہ کچھ خامیاں ہیں تاہم موجودہ سرکار انہیں دُور کرنے کرنے کےلئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرئےگی۔ اس سے قبل انہوں نے اسلامک یونیورسٹی کی کامیاب ترین اڑان پر یونیورسٹی عملہ کو مبارکباد پیش کی۔ تعلیم،صحت وطبی تعلیم کی وزیر سکینہ ایتو نے گزشتہ دہائی کے دوران یونیورسٹی کی کامیابیوں کی ستائش کرتے ہوئے کہاکہ گزشتہ برسوں کے دوران یونیورسٹی عملہ نے جس محنت اور لگن کا مظاہرہ کیا ہے وہ روز روشن کی طرح عیاں ہے۔انہوں نے یونیورسٹی عملہ کو نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے مستقبل میں بھی اسی طرح کی محنت اور لگن کو جاری رکھے جانے کے عزم کا اظہار کیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
یوپی میں نوجوانوں نے روزگار مانگا، لاٹھیاں ملیں:راہل-پرینکا

پرینکا نے وائناڈ کے لوگوں سے بڑی ووٹ دینے کی اپیل کی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

خصوصی درجے کی بحالی کے حق میں ریزولیشن سے سرکار کی نیت کا پتہ چلتا ہے
تازہ ترین خبریں

ٹیچروں،لیکچرارو ں اور اسسٹنٹ پروفیسروں کی خالی اسامیاں

13 نومبر 2024
وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقددرگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب
جموں و کشمیر

وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقد
درگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب

19 فروری 2023
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d