Daily Aftab
21 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مودی نائیجیریا، برازیل اور گیانا کا دورہ کرینگے

by Online Desk
13 نومبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ہندوستان اور نائیجیریا کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کا جائزہ لیں گے
نئی دہلیْ وزیر اعظم نریندر مودی 16 سے 21 نومبر تک نائجیریا، برازیل اور گیانا کا دورہ کریں گے۔ وزارت خارجہ کے مطابق، وزیر اعظم مودی وفاقی جمہوریہ نائیجیریا کے صدر بولا احمد تینوبو کی دعوت پر 16-17 نومبر تک نائجیریا کا دورہ کریں گے ۔ 17 سالوں میں کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا نائجیریا کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ دورے کے دوران، وزیر اعظم ہندوستان اور نائیجیریا کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کا جائزہ لیں گے اور دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے کے دیگر طریقوں پر تبادلہ خیال کریں گے ۔مسٹر مودی نائیجیریا میں ہندوستانی کمیونٹی کے ایک اجتماع سے بھی خطاب کریں گے ۔ ہندوستان اور نائیجیریا بڑھتے ہوئے اقتصادی، توانائی اور دفاعی تعاون کے ساتھ 2007 سے تزویراتی شراکت دار ہیں۔ 200 سے زیادہ ہندوستانی کمپنیوں نے نائجیریا میں کلیدی شعبوں میں 27 بلین ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی ہے ۔ ہندوستان اور نائجیریا کے درمیان بھی مضبوط ترقیاتی تعاون کی شراکت داری ہے ۔وزیر اعظم 18-19 نومبر کو ریو ڈی جنیرو کا دورہ کریں گے جہاں وہ جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے جس کی میزبانی برازیل کی وفاقی جمہوریہ کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا کریں گے ۔ ہندوستان برازیل اور جنوبی افریقہ کے ساتھ جی 20 ٹرائیکا کا حصہ ہے اور جاری جی 20 سربراہی اجلاس کے مباحثوں میں فعال طور پر تعاون کر رہا ہے ۔وزیر اعظم گیانا کوآپریٹو ریپبلک آف گیانا کے صدر محمد عرفان علی کی دعوت پر 19 سے 21 نومبر تک گیانا کا سرکاری دورہ کریں گے ۔ گیانا کا یہ دورہ 1968 کے بعد کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا پہلا دورہ ہوگا۔ اس سے قبل 2023 میں صدر عرفان علی نے ہندوستان کا دورہ کیا تھا۔ وہ مدھیہ پردیش کے اندور میں منعقدہ 17ویں پرواسی بھارتیہ دیوس میں مہمان خصوصی تھے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 امت شاہ  26 ستمبر کو امرتسر میں شمالی زونل کونسل کی 31ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے

سی آئی ایس ایف خواتین بٹالین خواتین کو ملک کے دفاع میں حصہ لینے کی ترغیب دے گی: شاہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

’میک ان انڈیا‘سے 140 کروڑ ہندوستانیوں کے اجتماعی عزم کی عکاسی ہوتی ہے۔وزیر اعظم
تازہ ترین خبریں

مودی نائیجیریا، برازیل اور گیانا کا دورہ کرینگے

13 نومبر 2024
وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقددرگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب
جموں و کشمیر

وادی بھر میں شب معراج کی تقریبات منعقد
درگاہ حضرتبل میں اتوار کو عاشقان رسول موئے مقدس کے دیدار سے فیضاب

19 فروری 2023
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d