Daily Aftab
22 نومبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

نریندر مودی پر ملک کو گمراہ کرنے کا الزام کانگریس عوام کو گمراہ کرنےوالے وعدوں سے آزاد کرکے خود اعتمادی سے جینے کا راستہ بتائے گی: راہل گاندھی

by Online Desk
09 نومبر 2024
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


نئی دہلیْ کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر کانگریس کے منصوبوں کے بارے میں ملک کو گمراہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کانگریس عوام کو گمراہ کرنے والے وعدوں سے آزاد کرکے خود اعتمادی سے جینے کا راستہ بتائے گی۔مسٹر گاندھی نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کیا، "جولائی 2022 میں، وزیر اعظم مودی نے کانگریس کی مفاد عامہ کی اسکیموں کو ‘مفت کی ریوڑی’ کہہ کر ملک کوگمراہ کیا۔ کانگریس کی ضمانتوں پر اپنی پرچی چسپاں کر کے وہ ملک اور ہر ریاست میں انتخابی مہم چلا رہے ہیں اور پھر کانگریس پر ہی وعدہ خلافی کے من گھڑت الزامات لگا رہے ہیں۔ مودی جی ہمارا چیلنج ہے ، کرناٹک آئیں اور گھوم گھوم کر دیکھیں، تحقیقات کریں- ہم نے ہر وعدہ پورا کیا ہے ۔انہوں نے کہا، ”کرناٹک میں کانگریس کی اسکیموں نے کروڑوں خواتین، نوجوانوں، کسانوں اور غریبوں کی تقدیر بدل دی ہے ۔ ہم نے تلنگانہ اور ہماچل میں بھی وعدے پورے کیے ہیں اور اب مہاراشٹرا میں بھی انڈیا گروپ اپنی پانچ ضمانتوں کے ساتھ بڑی تبدیلیاں لانے جا رہا ہے جس میں خواتین کو مہالکشمی میں ہر ماہ 3000 روپے اور مفت بس سروس دی جائے گی، ذات پات کی مردم شماری اور ریزرویشن پر 50 فیصد کی حد کو ختم کریں گے ۔مسٹر گاندھی نے کہا، "کٹمب رکھشن میں 25 لاکھ روپے تک کا ہیلتھ انشورنس ہوگا اور مفت ادویات فراہم کی جائیں گی۔ کرشی سمردھی کے تحت کسانوں کو 3 لاکھ روپے تک کا زرعی قرض معاف اور باقاعدہ ادائیگی پر 50000 روپے کی مراعات دی جائے گی۔بے روزگار نوجوانوں کو ماہانہ 4,000 روپے کی امداد فراہم کریں گے ، تاکہ ان اسکیموں سے لوگوں کو بی جے پی کی وجہ سے مہنگائی اور بے روزگاری سے لڑنے کی طاقت ملے – ان کا معیار زندگی بہتر – اچھی تعلیم اور غذائیت تک ان کی رسائی بڑھے گی۔انہوں نے کہا، “میں یہ بات بڑے اعتماد کے ساتھ کہتا ہوں کیونکہ یہ آزمایا اور جانچا ہوا ہے ۔ آج کرناٹک میں 1.21 کروڑ خواتین کانگریس کی مہالکشمی یوجنا سے مستفید ہو رہی ہیں۔ انڈیا گروپ کی پانچ ضمانتیں مہاراشٹر کے ہر طبقے کو ناانصافی کے چکرویو سے نجات دلاکر انہیں عزت نفس کے ساتھ جینے کا راستہ دیں گی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
حادثے میں مرنے والے مزدور کے لواحقین کو انصاف میں تاخیر

سکھ خواتین کو بھی ہیلمیٹ لگانا لازمییہ چھوٹ صرف ان سکھ خواتین کیلئے ہے جو پگڑی پہنتی ہیں: ہائی کورٹ

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

یوپی میں نوجوانوں نے روزگار مانگا، لاٹھیاں ملیں:راہل-پرینکا
تازہ ترین خبریں

نریندر مودی پر ملک کو گمراہ کرنے کا الزام کانگریس عوام کو گمراہ کرنےوالے وعدوں سے آزاد کرکے خود اعتمادی سے جینے کا راستہ بتائے گی: راہل گاندھی

09 نومبر 2024
مراکش اور اسرائیل مہارت کا اشتراک کرینگے
بین اقوامی

مراکش اور اسرائیل مہارت کا اشتراک کرینگے

27 جولائی 2022
دہلی میں فضائی آلودگی کی سطح انتہائی خراب سطح پر ریکارڈ
تازہ ترین خبریں

دہلی میں شدید گرمی جاری، یوپی بہار میں ٹھنڈ کی دستک

09 نومبر 2024
کورونا انفیکشن کے 11 ہزار سے زیادہ نئے معاملے
تازہ ترین خبریں

کورونا انفیکشن کے 11 ہزار سے زیادہ نئے معاملے

08 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

imunify-bot-check
No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d