Daily Aftab
27 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 ہند۔ قزاق جوائنٹ وینچر کمپنی کے قیام کے لیے  معاہدے پر دستخط

by Online Desk
05 نومبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی/ آئی آر ای ایل (انڈیا) لمیٹڈ،( آئی آر ای ایل) سی پی ایس یومحکمہ جوہری توانائی(ڈی اے ای) کے تحت، حکومت ہند  اور یو ایس ٹی کامینو گورسک ٹائیٹنا اینڈ میگنشیم پلانٹ جے ایس سی،(یو کے ٹی ایم پی  جے ایس سی) قزاقستان  نے ہند- قزاق جوائنٹ وینچر کمپنی( جے وی سی ( قائم کرنے کے لئے ایک معاہدے پر دستخط کئے۔ جس کے تحت آئی آر ای یو  کے ٹائیٹینیم   لمیٹیڈہندوستان میں  ٹی آئی  سلیگ بنانئے گا ۔یہ معاہدہ    ڈاکٹر دیپندر سنگھ، چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر،  آئی آر ای ایل (انڈیا) لمیٹڈ اور محترمہ اسیم ماموتووا، صدر یو کے ٹی ایم پی اے ایس سی کے درمیان  اگست میں ہندوستان کی جانب سے  ڈاکٹر اے کےموہنتی، سکریٹری ڈی اے ای  اور چیئرمین، جوہری توانائی کمیشن (اے ای سی) اور جناب ایران شارخان، جمہوریہ قازقستان کے صنعت و تعمیر کے نائب وزیر جناب یرمیک کوشربایف، جمہوریہ قازقستان کے مشرقی قازقستان علاقے کے اکم اور جمہوریہ قازقستان سے ہندوستان میں جمہوریہ قازقستان کے سفیر جناب نورلان ژالگاس بائیف  کی موجودگی میں ہوا تھا  ۔جے وی سی ہندوستان میں ٹائٹینیم ویلیو چین کو فروغ دینے میں ایک محرک کے طور پر کام کرے گا کیونکہ یہ کم درجے کےایلمینائٹ کو اعلیٰ درجے کے ٹائٹینیم فیڈ اسٹاک میں تبدیل کرے گا اور اس کے نتیجے میں ریاست اوڈیشہ میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔یو کے ٹی ایم پی  جے ایس سی کی طرف سے آف ٹیک کا انتظام ملک کے لیے قیمتی فاریکس لانے اور یو کے ٹی ایم پی  جے ایس سی کو خام مال کے تحفظ میں مدد فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ اس طرح،آئی آر ای ایل اور یو کے ٹی ایم پی  جے ایس سی کے درمیان جے وی سی  دونوں کمپنیوں کی برانڈ کار کردگی میں  اضافہ کرے گا اور ساتھ ہی ٹائٹینیم ویلیو چین میں ہندوستان اور قازقستان کے لیے ترقی کے انجن کے طور پر کام کرے گا۔آئی آر ای ایل  اوڈیشہ میں سرپلس ایلمینائٹ پیدا کرتا ہے اور دنیا بھر میں معیاری معدنیات اور نایاب زمین کے مرکبات کی فراہمی کے لیے بہت مشہور ہے۔ یو کے ٹی ایم پی  جے ایس سی، قازقستان دنیا کے سب سے بڑے عمودی طور پر مربوط ٹائٹینیم پروڈیوسرز میں سے ایک ہے، خام مال نکالنے سے لے کر اعلیٰ ویلیو ایڈڈ مصنوعات تک جس میں ٹائٹینیم ا سپنج اور انگوٹ شامل ہیں۔یو کے ٹی ایم پی  جے ایس سی کی مصنوعات ایرو اسپیس انڈسٹری کے تمام عالمی مینوفیکچررز کے ذریعہ تصدیق شدہ ہیں۔ بوئنگ اور ایئربس۔  صد فیصد ٹائٹینیم مصنوعات انتہائی ترقی یافتہ ممالک کو برآمد کی جاتی ہیں۔جوائنٹ وینچر کمپنی اوڈیشہ سے آئی آر ای ایل کے ایلمینائٹ کا استعمال کرتے ہوئے ٹائٹینیم سلیگ تیار کرنے کے لیے ٹائٹینیم ویلیو چین میں پلانٹ قائم کرکے متعلقہ کمپنیوں کی طاقت کو ہم آہنگ کرنے کا تصور  پیش کرتی ہے۔ ٹائی سلیگ یو کے ٹی ایم پی  جے ایس سی پیدا کرنے کی ٹیکنالوجی فراہم کرے گا اور ان پٹ کے لیے منظور شدہ مقدار کو اپنےٹی آئی  اسپنج پلانٹ میں لے جائے گا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بھارت کو سرکردہ خلائی کمپنیاں بنانی چاہئیں، نہ کہ صرف  سروس پرووائیڈر

بھارت کو سرکردہ خلائی کمپنیاں بنانی چاہئیں، نہ کہ صرف  سروس پرووائیڈر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

 ہند۔ قزاق جوائنٹ وینچر کمپنی کے قیام کے لیے  معاہدے پر دستخط
تازہ ترین خبریں

 ہند۔ قزاق جوائنٹ وینچر کمپنی کے قیام کے لیے  معاہدے پر دستخط

05 نومبر 2024
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
ارینا سیکٹر میں پاکستان کی جانب سے آیا ڈرون
قومی

امرتسر سرحد کے قریب پاکستانی ڈرون سے چھ کلو ہیروئن برآمد

08 اکتوبر 2023
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d