Daily Aftab
23 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

عبوری سپیکر نے قانون ساز اسمبلی کمپلیکس سری نگر میں میٹنگ کی صدارت کیحلف برداری کی تقریب کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

by Online Desk
20 اکتوبر 2024
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پروٹیم سپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی مُبارک گُل نے آج افسران پر زور دیا کہ وہ جموںوکشمیر قانون ساز اسمبلی کے نو منتخب اراکیں کی حلف برداری کی تقریب کو خوش اسلوبی سے منعقد کرنے کے لئے تمام ضروری سہولیات کو یقینی بنائیں۔اُنہوں نے ان باتوں کا اِظہار نومنتخب اراکین اسمبلی کی حلف برداری کی تقریب کے اِنتظامات کا جائزہ لینے کے لئے اَفسران کی میٹنگ کی صدارت کرنے کے دوران کیا۔ دوران میٹنگ عبوری سپیکر نے حلف برداری کی پُر وقار تقریب کے تمام اِنتظامات اور دیگر سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔اُنہوں نے افسران کو ہدایت دی کہ اسمبلی کمپلیکس میں تمام بنیادی سہولیات مقررہ وقت سے پہلے قائم ہونے کے علاوہ آڈیو ویژول سپورٹ، اِنٹرنیٹ کنکٹویٹی ، بجلی سمیت دیگر اِنتظامات بھی کئے جائیں۔سپیکر نے افسران پر زور دیا کہ وہ دیگر اہم شعبوں جیسے ڈیجیٹل شراکت داری اور تمام ممبران کے لئے دیگر مطلوبہ وسائل تک رسائی جیسے تکنیکی سیٹ اَپ پر توجہ مرکوز کریں۔ اُنہوں نے ایس ایم سی کمشنر سے اسمبلی کمپلیکس کے اندر اور اس کے ارد گرد باقاعدگی سے صفائی کے لئے بھی کہا۔اُنہوں نے دیگر اِنتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے افسران پر زور دیا کہ وہ وزیراعلیٰ،نائب وزیر اعلیٰ ، کابینی وزراء، اراکین اور اسمبلی عملے کے لئے پارکنگ کی جگہیں مختص کرنے کی ہدایت دی۔ اُنہوں نے چیف اِنجینئر کو ہدایت دی کہ اسمبلی کی طرف جانے والی سڑکوں اور دیگر جگہوں اور پارکنگ ائیریا کی مناسب دیکھ ریکھ کی جائے۔عبوری سپیکر نے سکیورٹی ایجنسیوں پر زور دیا کہ وہ قانون ساز اسمبلی کمپلیکس اور اس کے ارد گرد فول پروف سیکورٹی اِنتظامات کو یقینی بنائیں۔میٹنگ میں آئی جی ٹریفک محمد سلیمان چوہدری ۔ کمشنر ایس ایم سی اویس احمد، ڈائریکٹر فلوریکلچر کشمیر شکیل الرحمٰن، چیف انجینئر آر اینڈ بی سجاد نقیب، چیف انجینئر کے پی ڈی سی ایل سندیپ سیٹھ، جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن کشمیر محمد اسلم، اسٹیٹس اور پی ایچ ای محکموں کے سینئر اَفسران، جے کے ٹی ڈی سی، بی ایس این ایل اور دیگر ایجنسیوں کے نمائند وں نے شرکت کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
لداخ میں ہندوستان اور چین کے درمیان میجر جنرل سطح کے فوجی مذاکرات کا ایک اور دور

 سرحدی تنازعہ کےحل کے لیے ہندوستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔چین

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

عبوری سپیکر نے قانون ساز اسمبلی کمپلیکس سری نگر میں میٹنگ کی صدارت کیحلف برداری کی تقریب کے اِنتظامات کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

عبوری سپیکر نے قانون ساز اسمبلی کمپلیکس سری نگر میں میٹنگ کی صدارت کیحلف برداری کی تقریب کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

20 اکتوبر 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(بچہ مزدوری کا رحجان تشویشناک حد تک بڑھنے لگاہے )

08 ستمبر 2023
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d