ADVERTISEMENT
سرینگر/16اکتوبر//ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کو جلد یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا، ”ہم خوش ہیں کہ ہمارا الائنس پارٹنر وزیر اعلیٰ بن گیا اور کافی عرصے کے بعد جمہوریت بحال ہوئی“وی او آئی کے مطابق سری نگر: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کو جلد یقینی بنایا جائے گا۔
ADVERTISEMENT













