Daily Aftab
20 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہندوستانی تارکین وطن کی کامیابیوں پر تمام ہندوستانیوں کو فخر: لوک سبھا اسپیکر

by Online Desk
15 اکتوبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جنیوا/نئی دہلی، 15 اکتوبر (یو این آئی ) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے جنیوا میں ہندوستانی تارکین وطن کے ایک اجتماع کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی تارکین وطن کی کامیابیوں پر تمام ہندوستانیوں کو فخر ہے ۔ مسٹر برلا 149ویں بین پارلیمانی یونین (آئی پی یو) اسمبلی میں ہندوستانی پارلیمانی وفد ( آئی پی ڈی ) کی قیادت کررہے ہیں ۔ لوک سبھا اسپیکر برلا نے 149ویں آئی پی یو اسمبلی میں ہندوستان کی فعال شرکت کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ اسمبلی نہ صرف ہندوستان کی پارلیمانی سفارت کاری کی مضبوطی کی عکاسی کرتی ہے بلکہ اس کا مقصد عالمی مذاکرات میں ہندوستان کے اہم کردار کو بھی اجاگر کرتا ہے ۔مسٹر برلا نے ہندوستانی تارکین وطن کی مہارت، ہنر اور عزم کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ملک کے برانڈ ایمبیسیڈر ہیں اور جس ملک میں وہ رہتے ہیں وہاں خاندانی تعلقات اور ہم آہنگی کو فروغ دیتے ہیں۔ مسٹر برلا نے یہ بھی کہا کہ تنوع اور شمولیت ہندوستانی برادری کی خاصیت ہے ۔ عالمی چیلنجوں کو حل کرنے میں ہندوستان کے اہم کردار کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے اس اعتماد کو مضبوط قیادت اور ہندوستانیوں اور تارکین وطن کی طاقت اور صلاحیت کو قرار دیا۔لوک سبھا کے اسپیکر نے کہا کہ جنیوا میں رہنے والی ہندوستانی برادری نے اپنے ملک سے محبت کے ساتھ ساتھ مقامی معیشت اور ثقافتی وراثت میں شراکت کی ایک بہترین مثال قائم کی ہے ۔ اسپیکر نے ہندوستان کی بھرپور روایات اور اقدار کو فروغ دینے کے لیے این آر آئی کمیونٹی کی تعریف کی اور کہا کہ اس سے دنیا میں ملک کی شبیہ بہتر ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تمام ہندوستانیوں کو کاروبار، تعلیم، سائنس، ٹیکنالوجی اور آرٹس جیسے مختلف شعبوں میں ہندوستانیوں کی کامیابیوں پر فخر ہے ۔غیر صف بندی اور غیر جانبداری جیسی مشترکہ اقدار پر مبنی ہندوستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان طویل مدتی خوشگوار تعلقات کے بارے میں بات کرتے ہوئے مسٹر برلا نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کا ذکر کیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پیر کامل حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کا سالانہ عرس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے

پیر کامل حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کا سالانہ عرس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان آج دنیا کو آئینہ دکھا رہا ہے۔ لوک سبھا سپیکر
تازہ ترین خبریں

ہندوستانی تارکین وطن کی کامیابیوں پر تمام ہندوستانیوں کو فخر: لوک سبھا اسپیکر

15 اکتوبر 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
کشمیری برآمداتی سیکٹر کیلئے بڑی پیش رفت،جموں و کشمیر میں بسوہلی پشمینہ کو جی آئی ٹیگ ملا
ادارتی

(کشمیری دستکاری مصنوعات اور دستکاروں کی حالت)

09 اگست 2024
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(بچہ مزدوری کا رحجان تشویشناک حد تک بڑھنے لگاہے )

08 ستمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d