Daily Aftab
19 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

طویل غیر جمہوری نظام ختم،اب 90منتخب عوامی نمائندے عوام کیلئے دستیاب ہونگے:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

by Online Desk
12 اکتوبر 2024
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سرینگر 12 اکتوبر اسمبلی انتخابات میں جیت کا سہرا پارٹی کارکنوں اور عوام کے سرباندھتے ہوئے نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ لوگوں کے اشتراک اور تعاون کے بغیر یہ تاریخی جیت کسی بھی صورت میں ممکن نہیں تھی۔ نیشنل کانفرنس واحد ایسی سیاسی جماعت ہے ، جو یہاں کے عوام کی آبائی جماعت ہے اور جس کی جڑیں تینوں خطوں کے کونے کونے میں پیوست ہے۔ انہوں نے پارٹی کے نومنتخب ممبرانِ اسمبلی، پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں پر زور دیا کہ وہ خود کو عوام کیلئے وقف رکھیں۔ جموںوکشمیر کے عوام نے گذشتہ10سال سے جن کٹھن مشکلات کا سامنا کیا ہے اُن سے نجات دلانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کشمیری عوام نے گذشتہ10سال خصوصاً گذشتہ5سال سے جو کچھ سہا ہے وہ ایک درد بھری داستان ہے۔ ظلم و ستم، دھونسو دباﺅ، مہنگائی، معیشی بدحالی، بے روزگاری اور غیر یقینی صورتحال سے لوگ بے بس ہوگئے تھے۔ غیر جمہوری نظام میں عوام کی کہیں شنوائی نہیں ہورہی تھی، غیر مقامی افسر شاہی ذاتی عیش و عشرت میں محو تھے جبکہ عوام کا کوئی پُرسانِ حال نہیں تھا۔ ان برسوں کے دوران حکومت کا ہر ایک فیصلہ عوام کُش اور عوام مخالف ہوتا تھا، نیز عوام کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے طویل غیر جمہوری نظام کا دور ختم ہوگیا ہے اور اب مٹھی بھر افراد کے بجائے 90ممبران اسمبلی لوگوں کے مسائل و مشکلات سننے اور ان کا سدباب کرانے کیلئے دستیاب ہونگے ۔ عوام نے اپنی قیمتی ووٹوں کے ذریعے اپنے اپنے نمائندوں کو چُنا ہے اور ہر ایک چُنے ہوئے نمائندے کا فرض بنتا ہے کہ وہ عوام کی راحت رسانی کیلئے خود کو دستیاب رکھیں۔ انہوں نے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں پر زور دیا کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں قیام پذیر رہ کر لوگوں کے مسائل ومشکلات اُجاگر کرائیں اور ان کا سدباب کرانے میں پیش پیش رہیں۔ اس دوران عوامی وفود، پارٹی عہدیداروں ، عہدیداروں ، کارکنوں، پارٹی لیڈران ، معزز شہریوں ، مختلف انجمنوں کے نمائندوں اور نو منتخب ممبرانِ اسمبلی نے پارٹی صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور نائب صدر عمر عبداللہ کو مبارکباد دینے کیلئے اُن کی رہائش گاہ واقع گپکار روڑ پر آئے تھے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پرنسپل سیکرٹری اے پی ڈی نے موجودہ مالی سال کیلئے ایچ ڈی پی ، کیپیکس ، سی ایس ایس کے نفاذ کے تحت فزیکل ، مالیاتی کامیابیوں کا جائیزہ لیا

پرنسپل سیکرٹری اے پی ڈی نے موجودہ مالی سال کیلئے ایچ ڈی پی ، کیپیکس ، سی ایس ایس کے نفاذ کے تحت فزیکل ، مالیاتی کامیابیوں کا جائیزہ لیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

حضرت خواجہ معےن الدےن چستیؒکے 810وےں عرس مبارک پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا پغام
تازہ ترین خبریں

طویل غیر جمہوری نظام ختم،اب 90منتخب عوامی نمائندے عوام کیلئے دستیاب ہونگے:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

12 اکتوبر 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
کشمیری برآمداتی سیکٹر کیلئے بڑی پیش رفت،جموں و کشمیر میں بسوہلی پشمینہ کو جی آئی ٹیگ ملا
ادارتی

(کشمیری دستکاری مصنوعات اور دستکاروں کی حالت)

09 اگست 2024
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d