ADVERTISEMENT
سرینگر/11 اکتوبر// اروند کجروال کی سربراہی والی عام آباد پارٹی نے جمعے کے روز نیشنل کانفرنس کو حمایت دینے کا باضابط طورپر اعلان کیا عام آدمی پارٹی نے عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت کے لئے حمایتی خط بھی ایل جی آفس میں جمع کرایا اطلاعات کے مطابق ڈوڈہ حلقے سے عام آدمی پارٹی سے وابستہ معراج ملک نے بی جے پی کے گجے سنگھ رانا کو 4 ہزار 538 ووٹوں کے فرق سے شکست دے کر جیت حاصل کی۔
ADVERTISEMENT













